Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 53 پوائنٹس کی کمی کے بعد 65 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا، آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 686 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج 35 کروڑ شیئرز کے سودے 14 ارب روپے میں طے ہوئے جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 330 ارب روپے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *