Home / جاگو بزنس / ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ  900 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 95 ہزار 45 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب  عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر کم ہونے کے بعد 2175 اونس ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *