Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس 74 پوائنٹس اضافے سے64 ہزار 890 پربند ہوا۔ 

 کاروباری دن میں 100 انڈیکس 336 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 148 رہی۔

بازارمیں آج 21 کروڑ 17 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 78 کروڑ  روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 197 ارب روپے ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *