Home / جاگو بزنس / پاکستان کی اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان

پاکستان کی اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان

پاکستان کی اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے ارکان نے ملاقات کی جس میں حکومتی، مالیاتی اداروں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز سے اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

اس موقع پر وزیر خزانہ نے کہا کہ میکرو اکنامک اشاریوں نے اندرونی اور بیرونی محاذوں پر مثبت رجحانات دکھانا شروع کردیے ہیں، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نفاذ کا طریقہ کار معیشت کی سمت درست طریقے سے طے کرے گا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *