Home / جاگو بزنس / سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی۔

قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت تنزلی کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے ہوگئی۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *