Home / جاگو بزنس / کسٹم نے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئر کے اثاثے منجمد کر دیے

کسٹم نے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئر کے اثاثے منجمد کر دیے

کراچی:  کسٹم حکام نے اربوں روپے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئرکے اثاثے منجمد کردیے۔

ذرائع کے مطابق سوا چار ارب روپے کے لگ بھگ واجبات کی عدم ادائیگی پر کسٹم حکام نے شاہین ایئر کے جناح ٹرمینل پر 6 دفاتر کے علاوہ بکنگ آفس بھی منجمد کردیا۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *