Home / جاگو ڈیلس نیوز / پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ

پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ

ڈیلس:پاکستان میں کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری، معروف صحافی اور شاعرعلائو الدین ہمدم خانزادہ کے اعزاز میں معروف ادبی شخصیت پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ کے بعد محفل مشاعرہ کے موقع پرلی گئیں مختلف تصاویریں، اس موقع پر علاوہ الدین خانزادہ نے اپنا کلامپیش کیا جبکہ اپنی شاعری پر مشتمل کتاب، محبتوں کا سفر میزبان اور دیگرمہمانوں کو علائو الدین خانزادہ نے پیش کی

Check Also

ڈیلس:دی جاگو ٹائمز کے مدیر اعلی راجہ زاہد خانزادہ کے والد عبدالطیف خانزادہ کو ٹیکساس میں سپردخاک

ڈیلس ( نمائیندہ جنگ/ جیو نیوز) ڈیلس کمیونٹی ایک قابل احترام شخصیت، عبداللطیف خان خانزادہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *