Home / جاگو بزنس (page 50)

جاگو بزنس

سال 2023 کے دوران پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا رہا، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کو 2023 کے دوران اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑا، اس دوران غربت، مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا، جس نے لاکھوں لوگوں کے صحت، …

Read More »

پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، شمشاد اختر

نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، معیشت کی بہتری اور استحکام کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔ شمشاد اختر نے آئی پی او سمٹ سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمٹ کے شرکا نے ملک …

Read More »

مالی سال 2024: پاکستان میں معاشی ترقی 2 فیصد، مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کی کلی معاشی صورتحال بہتر ہوئی ہے، رواں مالی سال 2024 میں معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد رہنےکا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 کی دوسری ششماہی میں معاشی بحالی مزید …

Read More »

ہنزہ: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل، سلولر کمپنی کے اشتراک سے شمسی توانائی کا پلانٹ نصب

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے سولر کمپنی کی شراکت کے ساتھ گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ایک میگاواٹ کا شمسی توانائی کا پلانٹ نصب کردیا۔ پلانٹ کے 2300 سے زائد سولر پینلز سے مقامی گھرانوں اور صنعتوں کے لیے ہر سال 1600 میگاواٹ بجلی …

Read More »

سرفراز احمد نے پاکستان نہیں چھوڑا، قریبی ذرائع کی تصدیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہ سے متعلق تردید سامنے آگئی۔ سابق کپتان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ جلد پاکستان آ رہے ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد …

Read More »

نگران حکومت کے اقدامات بےسود، پیاز کی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل

ملک میں پیاز کی قیمتوں میں کمی کے لیے نگران حکومت کے اقدامات بےسود دکھائی دیتے ہیں اور پیاز کی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد کے شہری …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 53 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 650 پوائنٹس یا 1.03 …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی …

Read More »

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں پاکستان کو کتنا قرض اور امداد ملی؟ تفصیلات جاری

اقتصادی امور ڈویژن نے دسمبر 2023 تک پاکستان کے ذمے غیر ملکی قرض اور امداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 96 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض ملا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی …

Read More »