Home / جاگو بزنس

جاگو بزنس

5 ارب ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری پاکستان کو آئی ایم ایف سے بڑا پروگرام لینے میں مدد دیگی

5 ارب ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری آئی ایم ایف سے بڑا پروگرام لینے میں پاکستان کو مدد دے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور دیگر دوست ممالک بڑا آئی ایم ایف پروگرام دلوانےمیں پاکستان کی مدد کر رہے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 159 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72601  پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 720 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح73 ہزار 79 رہی۔ شیئرز بازار میں آج 97 کروڑ …

Read More »

ملک میں آٹے اور پیاز کی قیمتوں میں کمی

بھارت سے پیاز کی برآمد کھلنے اور ملک میں جاری گندم بحران کے باعث ملک میں پیاز اور آٹے کی  قیمت میں کمی آنے لگی۔ کراچی میں کئی ماہ تک دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو بکنے والی پیاز 100 سے ایک 120 روپے فی کلو میں فروخت …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 39  ہزار 200 روپے ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 686  روپے کم ہوکر 2 …

Read More »

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے  بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …

Read More »

بڑے پیمانے پر سم بلاک کرنا ممکن نہیں، ٹیلی کام کمپنیوں نے خبردار کردیا

ٹیلی کام کمپنیوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے پر مشترکہ تحفظات وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ارسال کردیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا اور اس سے ٹیلی کام …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان، انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان برقرار ہے، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 427 پوائنٹس یا 0.59 …

Read More »

نجکاری معاملے پر حکومت سے مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی نے کمیٹی تشکیل دے دی

حکومت کے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کے فیصلے کی عوامی سطح پر مخالفت کے چند ہی دن بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس معاملے پر مرکز کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی۔ پیر کو پارٹی کے مرکزی …

Read More »

پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی تاکہ پنشن کا خرچہ آہستہ آہستہ ہمارے قابو میں آئے۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات اور وزیر قانون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان …

Read More »