Home / جاگو بزنس (page 5)

جاگو بزنس

آئی ایم ایف بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اپریل تک اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کے لیے باضابطہ درخواست بھی کردی۔ اس …

Read More »

حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا

حکومت نے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک ہفتے کے دوران بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لے لیا، جو بُلند مہنگائی کا نتیجہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ رواں مالی سال یکم جولائی تا …

Read More »

وفاقی وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال مئی میں طے ہونے کی امید

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریٹنگ ایجنسیوں کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 700  روپے کا …

Read More »

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی تیزی سے کم ہو کر مارچ 2024 میں 2برس کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی ہے جو مئی 2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک …

Read More »

سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کراچی: ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس کنویں سے پاکستان کو یومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ کمپنی نے …

Read More »

سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

کمپریسڈ نیچرل گیس(سی این جی) سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ سی این جی صارفین پرسپلائی ویلیوکے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی جبکہ …

Read More »

خیبر پختونخوا: بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں شادی ہالز اور بیوٹی پارلرز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ کے پی حکومت نے ہالز اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے مطابق مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے جانے کا فیصلہ کیا …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 466 پوائنٹس یا 0.66 فیصد اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریبا 11 بجے کے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ پر انحصار کرتی ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کےردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر منحصر ہوتی ہیں اور مشرق وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں جس کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ وزارت خزانہ کے …

Read More »