Home / جاگو بزنس (page 724)

جاگو بزنس

رہائشی و کمرشل جائیدادوں کی ویلیو ایشن میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے آئندہ مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کے لیے رہائشی و کمرشل جائیدادوں و پلاٹس کی ویلیو ایشن میں 20 فیصد اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینیئر افسر …

Read More »

کسٹمز کورٹ میں اسپیشل ججز کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دینے کی سفارش

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2019-20کے وفاقی بجٹ میں کسٹمز ایکٹ کے تحت اسپیشل ججز کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دیے جانیکا امکان ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز ایکٹ 1969 میں اہم ترامیم کی سفارش کردی ہے۔ ،،ایکسپریس،،کو دستیاب دستاویز کے مطابق …

Read More »

سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ زلزلہ زدہ علاقوں کیلیے 8.5 ارب روپے دے گا

اسلام آباد:   سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں باقی رہ جانے والے تعمیر نوکے منصوبوں کی تکمیل کیلیے8.5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں باقی …

Read More »

سعودی حکومت کی طرف سے مستحق افراد کیلیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ

 اسلام آباد:   سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے کھجوروں کی حوالگی کی تقریب سعودی سفارتخانے میں ہوئی، سعودی حکومت نے اس سال بھی پاکستان کے مستحق افراد کیلیے …

Read More »

چینی کی برآمد پر سبسڈی نہیں دی جائے گی، رزاق داؤد

اسلام آباد:  مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نےکہاہے کہ وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ایران کے ساتھ …

Read More »

گیس سبسڈی؛ پاکستان اور سعودی الطوارقی گروپ کی جنگ عالمی عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد:   پاکستان اور سعودی الطوارقی گروپ آف کمپنیز کے درمیان گیس سبسڈی پر جاری قانونی جنگ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گئی۔ حکومت نے اس مقدمہ کے اخراجات کیلیے 11کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے، اٹارنی جنرل نے وزارت صنعت سے درخواست کی ہے عالمی عدالت اور لا فرم کی …

Read More »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری؛ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

کراچی:  اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔ آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد گزشتہ چند روز سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑے پیمانے پر …

Read More »

سندھ کی اہم جامعات اور بورڈز میں کروڑوں کی بے ضابطگیاں

کراچی:   سندھ کی اہم جامعات اور بورڈز میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی میں جمع کرائی گئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ بعنوان ’ آڈٹ رپورٹ آن دا اکاؤنٹس آف گورنمنٹ آف سندھ آڈٹ ایئر 2017-18‘ میں آڈیٹر جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ این …

Read More »

سعودی عرب بلوچستان میں شمسی توانائی کا منصوبہ لگائے گا

 اسلام آباد:   سیکریٹری وزارت توانائی عرفان علی نے کہا ہے بلوچستان میں سعودی عرب شمسی توانائی کا منصوبہ لگائے گا۔ سینیٹر شبلی فراز کی صدارت میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری توانائی نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات پر بریفنگ دی اور بتایا سیہون …

Read More »

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات آج بیجنگ میں ہوں گے

 اسلام آباد:   پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے ایشیا پیسیفک گروپ کے درمیان اہممذاکرات آج (بدھ) بیجنگ میں شروع ہونگے۔ وفاقی سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کی سربراہی میں اعلی سطح وفد چین پہنچ گیا ہے جبکہ مذاکرات میں پاکستان کی طرف سے فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد بارے جمع کروائی …

Read More »