Home / جاگو بزنس (page 726)

جاگو بزنس

اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کےگھریلو سلنڈر کی قیمت میں 68 روپے47 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایک کلو کے گھریلو ایل پی جی …

Read More »

حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی کردی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گھریلو …

Read More »

شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید ریلوے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ریلوے پر اثر پڑا ہے جس کے باعث یکم جولائی سے ریلوے کرایوں میں 6 …

Read More »

روپے کی بے قدری جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 156.90 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر مزید 6 پیسے مہنگا ہوا جس سے …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر 157 روپے کا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر کی قدر میں ایک روپے 16 پیسہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد …

Read More »

انٹربینک: کاروباری ہفتے میں ڈالر 7.24 روپے مہنگا ہوا

کراچی: انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔  کاروباری ہفتے میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح 156 روپے پر رہا اور انٹر بینک میں اس کی قدر میں 7.24روپے اضافہ ہوا جب کہ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 155.84روپے کا ہے۔ اس …

Read More »

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، اوپن مارکیٹ میں 157 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ابتداء میں ڈالر ایک روپے 10 پیسے مہنگا ہوکر 154 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی …

Read More »

نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا  نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری جولائی سے دسمبر تک کی 2 سہ ماہیوں کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق کے …

Read More »

وفاقی بجٹ 20-2019 میں نان فائلرز پر ٹیکسز کا بوجھ بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2019-20 میں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ انڈسٹریل اور کمرشل صارفین پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمرشل اور انڈسٹریل صارفین سیلز ٹیکس کی …

Read More »