Home / جاگو بزنس (page 720)

جاگو بزنس

مہنگائی کی لہر ادائیگیوں کے بحران کاشاخسانہ

 لاہور: روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے مالی سال 2019-20 میں مہنگائی دوہندسوں پر پہنچ گئی ہے۔ کروڈ آئل کی قیمت بڑھنے سے2008سے 2012کے دوران ملکی معیشت کواسی طرح مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بالکل اسی طرح کی صورتحال 2002سے2007کے دوران آئی جب ادائیگیوں کا توازن بگڑنے سے …

Read More »

7 ماہ میں آٹے کی قیمت میں فی کلو 16 روپے تک اضافہ

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے گندم کے 100 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کرنے کے بعد چکی مالکان نے ایک مرتبہ پھر آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس گندم کے 100کلو گرام کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار 250 …

Read More »

ایف بی آر سے ڈیڈلاک برقرار، تاجروں کا ملک بھر میں 2 روزہ ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکا جس کے بعد تاجروں نے 29 اور 30 اکتوبر کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے سخت …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 7 کروڑ  50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سندھ میں سیکنڈری تعلیم کی بہتری کے لیے خرچ کی جائے گی۔ خیال رہے کہ رواں ماہ کے …

Read More »

امریکا چین تجارتی معاہدہ: حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق

واشنگٹن: امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے۔ امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام جمعے کو ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تجارتی معاہدے کے چند نکات پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات امریکا کے تجارتی نمائندہ اور چین کی وزارت …

Read More »

ExxonMobil مقامی کمپنیوں کے ساتھ LNG ٹرمینل تعمیر کریگی

اسلام آباد: امریکی کمپنی ExxonMobil  کراچی میں جوائنٹ وینچر پارٹنر کی حیثیت سے ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ ExxonMobil  یہ قدم نجی شعبے کے صارفین سے ایل این جی کی سپلائی کا ٹھیکہ ملنے کے بعد اٹھارہی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ExxonMobil  نے پاکستان …

Read More »

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا جائزہ مشن جیہاد آزور کی سربراہی میں کل (پیر کو) پاکستان پہنچے گا۔ پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے قرضے کے تحت دوسری قسط کے اجرا سے پہلے عائد کردہ شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن جیہاد آزور …

Read More »

ایل این جی کے 5 کارگوز خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری

پاکستان نے جنوری 2020 کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے 5 کارگوز خریدنے کے لیے ٹینڈر جاری کردیے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان ایل این جی دستاویزات کے مطابق ٹینڈرجمع کرانے کی آخری تاریخ 26 نومبر ہے جبکہ ایل این جی کے 5 کارگوز بالترتیب 6 …

Read More »

7 ماہ میں آٹے کی قیمت میں فی کلو 16 روپے تک اضافہ

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے گندم کے 100 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کرنے کے بعد چکی مالکان نے ایک مرتبہ پھر آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس گندم کے 100 کلو گرام کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار …

Read More »

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع برقرار

کراچی: وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پینشن سرٹیفیکٹ کا 14.76 فیصد …

Read More »