Home / جاگو بزنس (page 690)

جاگو بزنس

صرافہ مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی:  ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونا 1545 ڈالر فی اونس ہوگیا، قیمت …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی:   ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کوجاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائرکی مالیت بڑھ کر 18 ارب 8 کروڑ 48 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں جس میں مرکزی بینک کے ذخائرکی …

Read More »

تاپی کی راہ میں نئی رکاوٹ، پاکستان گیس کی قیمتوں میں کمی کا خواہاں

اسلام آباد: اربوں روپے کے ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-انڈیا (تاپی) پائپ لائن منصوبے کے اسٹیک ہولڈرز اور گیس کے خریدار اسلام آباد اور نئی دہلی نے منصوبے کے شروع ہونے سے قبل گیس کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے گیس کی قیمتیں قطر اور دیگر ممالک …

Read More »

امریکا-ایران کشیدگی میں کمی، اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری، تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے ساتھ ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں واپس بحالی کی جانب گامزن ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو کے بینچ مارک میں 2 فیصد اضافہ ہوا، شنگھائی ہانگ کانگ اور جنوب مشرقی ایشیائی مارکیٹوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کی شرح نمو کے تخمینے میں کمی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے سخت مانیٹری پالیسی، مالی استحکام کے ساتھ بیرونی عناصر کے تسلسل کے باعث موجودہ مالی سال اور آئندہ 2 سالوں کے لیے ملک کی شرح نمو کے تخمینے میں معمولی سی کمی کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ’عالمی اقتصادی امکانات 2020‘ کے عنوان …

Read More »

گوادر بندرگاہ پر القاسم ایل پی جی گیس ٹرمینل کا افتتاح، 3900 میٹرک ٹن LPGلے کر بحری جہاز لنگر انداز

کوئٹہ:  گوادر بندرگاہ پر القاسم ایل پی جی گیس ٹرمینل کا افتتاح ہوگیا ہے اس موقع پر مسقط اومان کے صحار بندرگاہ سے ایک GAS ESCO نامی بحری جہاز 3900میٹرک ٹن ایل پی جی گیس لیکر گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ ٹرمینل کاافتتاح چائنا کے قونصل جنرل مسٹرلی نے …

Read More »

کسٹمز کی کارروائی، 2 کروڑ مالیت کی غیرملکی ممنوعہ اشیا برآمد

کراچی:  ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے2 کروڑروپے مالیت کی بھارتی ممنوعہ اشیا کے ساتھ غیرملکی سگریٹیں برآمد کرلی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے 190 پیکیٹس بھارتی تارا فلٹر خانی، بھارتی کپڑے کے 91 رولز، 2530 کلوگرام بھارتی …

Read More »

ترقیاتی کاموں میں حکومت کی عدم دلچسپی، 6 ماہ میں صرف 23 فیصد ترقیاتی بجٹ استعمال ہوسکا

  اسلام آباد:  رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 162 ارب روپے استعمال ہوئے جب کہ یہ رقم پورے مالی سال کے لیے مختص کردہ ترقیاتی بجٹ کا تقریباً ایک چوتھائی ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قومی اسمبلی …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار اضافہ

کراچی:  سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 900 روپے اور 770 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے، عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی:  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 155.50 روپے تک پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے بڑھنے کے بعد 155روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ …

Read More »