Home / جاگو بزنس (page 688)

جاگو بزنس

افغان ٹرانزٹ بزنس کو گوادر بندرگاہ تک محدود کرنیکی تجویز

کراچی:  پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت کاروباری لاگت میں کمی اور کراچی کی دونوں بندرگاہوں پر کنجیشن ختم کرنے کے لیے افغان ٹرانزٹ بزنس کو گوادربندرگاہ تک محدود کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی دونوں بندرگاہوں …

Read More »

کپاس کی ڈیوٹی فری درآمد کے فیصلے پر کابینہ اراکین کے شدید تحفظات

 اسلام آباد:  کپاس کی درآمد پر تمام ڈیوٹیوں کے خاتمے پر وفاقی کابینہ کے اراکین شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے مقامی مارکیٹ میں کپاس کے نرخوں پر منفی اثر پڑے گا اورکسانوں کی بھی حوصلہ شکنی ہوگی جن میں سے بیشتر  …

Read More »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی مندی

کراچی:  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 65.20 پوائنٹس کی کمی سے 42561.27 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز منفی زون میں ہواجس کے باعث دوران ٹریڈنگ …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1558 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں …

Read More »

رواں سال سیمنٹ کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد:  رواں مالی سال کے دوران ملک سے سیمینٹ کی برآمدات میں 7.48 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2019ءتک سیمینٹ کی برآمدات سے ملک کو 14 کروڑ 52 لاکھ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ …

Read More »

گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگائی جائے، سندھ حکومت کا وفاق سے مطالبہ

کراچی:  سندھ حکومت نے وفاق سے بیرون ممالک گندم اور چینی برآمد کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وزیرزراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے خود کہا ہے کہ ملک میں گندم کی قلت ہے اسے دیکھتے ہوئے وفاق پابندی لگائے، …

Read More »

2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد:  بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2019میں پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی اور 10 سال میں پہلی بار پاکستان کا اسکور بڑھنے کے بجائے کم ہوگیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی )رپورٹ …

Read More »

بیرونی قرض میں 156 فیصد اضافہ، غیر ترقیاتی قرضہ84 فیصد ہو گیا

اسلام آباد:  پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران 5.5ارب ڈالرز کے غیر ملکی قرضے حاصل کر کے اس مد میں 156 فیصد اضافے کر لیا۔ غیر ترقیاتی قرضہ تشویشناک حد تک بڑھا جو کل قرضے کا 84 فیصد ہو گیا ہے، یہ رجحان پاکستان کی قرضہ …

Read More »

ملک میں آٹے کا بحران نہیں، قیمت کم ہو رہی ہے، حکومت

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک و تحقیق خسرو بختیار نے کہا ہے ملک میں آٹے کا بحران نہیں، گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے، سندھ اور خیبر پختونخوا کو آٹے کی فراہمی سے صورتحال بہتر ہو جائے گی، آٹے کی قیمت کم ہو رہی ہے۔ وفاقی وزیر خسرو …

Read More »

ادارہ جاتی اصلاحات: حکومت کا 98 ادارے ضم اور ختم کرنیکا فیصلہ

 اسلام آباد:  وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہاہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات کے تحت ملک میں وفاقی حکومت کے اداروں کی تعداد 440 سے کم کرکے 342 کی جائے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہاہے کہ پاکستان …

Read More »