Home / جاگو بزنس (page 689)

جاگو بزنس

اصلاحات ناگزیر ہیں، پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس نہیں دینا چاہتا، چیئر مین ایف بی آر

اسلام آباد:  چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ اصلاحات ناگزیر ہیں کیوں کہ پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس نہیں دینا چاہتا۔ شبر زیدی نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ ابھی مزید ریونیو اقدامات یا ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کا فیصلہ نہیں کیا …

Read More »

ایف بی آر کے ٹیکس وصولی ہدف میں مزید 265 ارب روپے کی کمی

اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی رضامندی کے بعد رواں مالی سال کیلیے ٹیکس وصولیوں کے مقررکردہ 5503 ارب روپے کے نظرثانی شدہ ہدف میں مزید265 ارب روپے کی کمی کردی ہے۔ نیا ہدف5238 ارب روپے مقرر کیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب …

Read More »

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ بھی IMF کے سابق عہدیدار کو تفویض

کراچی:   اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر کے عہدے پر بھی آئی ایم ایف کے سابق عہدے دار کی تقرری کردی گئی۔ فنانس ڈویژن نے مرتضی سید کی بطور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ مرتضی سید تقرری سے قبل آئی ایم ایف میں پالیسی ، اسٹریٹجی …

Read More »

سرکاری و نجی سیکٹر کے پاس 10.31ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود

اسلام آباد:  ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سیکٹر میں 10.31 ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں۔ رواں سال سندھ اوربلوچستان نے وفاق کی ہدایت کے باوجودگندم کی پروکیورمنٹ نہ کی، جس کے باعث پاسکو اورصوبائی حکومتوں نے اپنے ٹارگٹ 6.2 ملین ٹن کی بجائے 4.03 ملین ٹن …

Read More »

دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین قائم کیا جائے گا

کراچی:   دبئی ایکسپو 2020 میں ایمرجنگ پاکستان کے نام سے پاکستان پویلین قائم کیا جائے گا، نمائش میں شرکت کا مقصد متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کی باہمی تجارت کے حجم میں 8 ارب ڈالر کا اضافہ کرنا ہے۔ ایس اے پی کے تحت دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت …

Read More »

تاجروں کیلیے ٹرن اوور بنیادوں پر فکس ٹیکس اسکیم کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے ٹرن اوور کی بنیاد پر تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم ،ودہولڈنگ ایجنٹ بنانے کی ٹرن اوور کی حد پانچ کروڑ سے بڑھا کر 10کروڑ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دکانداروں(ریٹیلرز)کے لئے بجلی کے بل پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی سالانہ حد 6لاکھ روپے سے …

Read More »

1لاکھ 29 ہزارخالی اسامیوں پر4 ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے تمام وزراتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ایک لاکھ 29 ہزار 301 خالی اسامیوں پر چار ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ سٹیزن پورٹل پر سرکاری ملازمین کی شکایات کے ازالہ کے لئے بھی وفاقی کابینہ نے تمام زیر التوا انکوائریوں ، ریکروٹمنٹ رولز …

Read More »

حکومت کے گندم کی درآمد کیلیے ہنگامی اقدامات شروع

لاہور:  وفاقی حکومت نے ملک میں جاری آٹے کے بحران کے خاتمہ کیلئے گندم درآمد کرنے کے ضمن میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے گندم کی درآمد کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج 3 لاکھ ٹن گندم …

Read More »

فکس ٹیکس اسکیم؛ 10 کروڑ ٹرن اوور تک رجسٹریشن سے چھوٹ کا اعلان متوقع

اسلام آباد:   وزیر اعظم عمران خان آج وزیراعظم ہاؤس میں ملک بھر سے آئے ہوئے تاجر تنظیموں کے 100 کے لگ بھگ نمائندوں سے ملاقات کے بعد تاجروں کیلیے فکس ٹیکس اسکیم سمیت متعدد مراعات کا اعلان کریں گے۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی اس تقریب میں شرکت …

Read More »

رواں مالی سال: معیشت سست روی کا شکار، تیل کے درآمدی بل 20 فیصد تک کم

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے تیل کے درآمدی بل اور پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں بالترتیب تقریباً 20 فیصد اور 12 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے، جو معاشی سست روی کا واضح اشارہ ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ برائے شماریات (پی …

Read More »