Home / جاگو بزنس (page 700)

جاگو بزنس

‘دنیا سے ایسے حالات کا خاتمہ کرنا ہوگا جس سے لوگ پناہ گزین بنتے ہیں’

وزیراعظم عمران خان نے جینیوا میں پناہ گزینوں کے پہلے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے بس اور بے وسیلہ پناہ گزین کے مسائل کا امیر ملک ادراک نہیں کرسکتے، دنیا سے ایسے حالات کا خاتمہ کرنا ہوگا جس سے لوگ مہاجر بنتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع

کراچی:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 31دسمبر2019 مقرر کردی ہے۔ ایف بی آر کے اس اقدام کاکراچی چیمبرآف کامرس کے صدرآغاشہاب خان نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے …

Read More »

حکومتی تمسکات میں عالمی سرمایہ کاری معیشت کیلیے فائدہ مند ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی:   اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی تمسکات میں غیرملکی سرمایہ کاری پر شبہات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورٹ فولیو غیرملکی سرمایہ کاری معیشت کے منظر نامے پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا …

Read More »

موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف اور گزشتہ حکومتوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سوالات کے تحریری جوابات میں 2007 سے اب تک اندرون اور بیرون ملک حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات پیش کی …

Read More »

کابینہ اجلاس میں گیس کے نرخ مزید بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد:   حکومت گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کی تیاریاں کررہی ہے، اس کے لیے جواز گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کو بنایا جارہا ہے جو 181 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ …

Read More »

اوگرا کا گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے وفاقی حکومت کو بھجوادیا …

Read More »

توانائی کمپنی کو نادہندہ ہونے سے بچانے کیلئے وزیراعظم کی مداخلت

اسلام آباد: وزیراعظم آفس کی مداخلت پر پاور ڈویژن نے نیلم –جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کمپنی (این جے ایچ پی سی ) کو نادہندہ ہونے سے بچانے کے لیے پاور پرچیس ایگریمنٹ (پی پی اے ) پر باقاعدہ دستخط سے متعلق تنازع حل کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 510 ارب …

Read More »

سعودی عرب اور امارات کی پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع

اسلام آباد: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے جمع کرائے گئے 5 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس میں توسیع کردی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں جمع کروائے گئے پانچ ارب ڈالرز کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اس کے نتیجے میں …

Read More »

ڈالر کی قدر بڑھنے کے باوجود سونے کی قیمت مستحکم

کراچی:  انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 154 روپے 96 پیسے سے بڑھ کر 155 روپے پر بند ہوا، جب …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی: 13 ماہ کے وقفے کے بعد 100انڈیکس 41600 پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مثبت معاشی اشاریوں اور آنے والی مانیٹری پالیسی میں سود شرح میں کمی کی توقعات پر بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کی …

Read More »