Home / جاگو بزنس (page 698)

جاگو بزنس

6 ماہ میں ریونیو شارٹ فال 287 ارب روپے تک جاپہنچا

اسلام آباد: ملک میں مختلف اقدامات اور دو ہندسوں میں صارفین کی افراط زر کے باوجود وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے لیے نظرثانی شدہ محصول وصول کرنے کا ہدف (ریونیو کلیکشن ٹارگٹ) حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

سالِ نو پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے تک اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جنوری 2020 کے لیے مختلف درآمدی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1.8 فیصد سے 3.2 فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو سالِ نو کے موقع پر …

Read More »

کپاس کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کا خاتمہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کپاس کی درآمد پر تمام ڈیوٹیز اور ٹیکسز کا خاتمہ کردیا جبکہ افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے طورخم بارڈر کے ذریعے کپاس درآمد کرنے کی اجازت بھی دے دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر …

Read More »

کراچی میں سال نو پر بھی گیس اسٹیشنز بند رہیں گے

سال نو 2020 کی آمد پر بھی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ کراچی میں جمعے کے روز رات 10 بجے اچانک سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن پھر صبح 6 بجے انہیں بند کر دیا گیا۔ …

Read More »

کراچی والوں کیلئے فی یونٹ بجلی مزید 4 روپے 90 پیسے مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریلگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 سہ ماہی درخواستوں پرفیصلہ جاری کیا جس کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین پرسالانہ 106 ارب روپے کا بوجھ …

Read More »

کوموصول گوشوارے 22 لاکھ سے بڑھ گئے FBR

   اسلام آباد:  ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان کی جانب سے موصول گوشواروں کی تعداد 22 لاکھ سے بڑھ گئی۔ محکمے کی طرف سے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان جسکا اعلان آج رات متوقع ہے۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے 33 لاکھ گوشواروں کا ہدف …

Read More »

ایف بی آر کا آڑھتیوں پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

لاہور:   ایف بی آر نے ملک بھر کی سبزی وپھل منڈیوں اور غلہ منڈیوں کے آڑھتیوں سے مارکیٹ کمیٹی لائسنس کے نئے اجراء اور سالانہ تجدید کے وقت وصول کیے جانے والے ود ہولڈنگ ٹیکس میںکمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،آڑھتیوں کے سالانہ ٹرن اوور کی بنیاد پر درجہ …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں 426 پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر 8 پیسے سستا ہو گیا

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، تجارت کے دوران 426 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو گیا. انٹر بینک میں ڈالر، روپے کے مقابلے 8 پیسے گرنے کے بعد 154 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ دوسری …

Read More »

برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کا وقت آ گیا

کراچی:   موجودہ حکومت کو اپنے قیام کے بعد جو چیلنجز درپیش تھے ان میں سے ایک  بڑھتا ہوا جاری کھاتے کا خسارہ تھا۔ جس کی بنیادی وجہ تجارتی خسارے کا مسلسل وسیع ہوتا حجم تھا۔ غیرملکی زرمبادلہ کے محدود ذخائر اور شرح مبادلہ مستحکم رکھنے کے لیے بیرونی سرمایے کی …

Read More »

پاکستانیوں، غیر ملکی سفرا کا گٹھ جوڑ درآمدی سہولت کے غلط استعمال میں ملوث

اسلام آباد: ایک جانب حکومت ٹیکس نیٹ کو توسیع دے کر زیادہ سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی کوشش کررہی ہے تو دوسری جانب کچھ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، غیر ملکی سفرا اور کچھ ممالک کے فوجی کے اہلکاروں کی جانب سے لگژری گاڑیوں کی ڈیوٹی فری …

Read More »