Home / جاگو بزنس (page 710)

جاگو بزنس

کراچی میں نقشوں کی منظوری کے بغیر عمارتوں کی تعمیر شروع

کراچی:  شہر کے کئی علاقوں میں نقشے پاس کرائے بغیر عمارتیں تعمیرکی جانے لگیں جب کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ شروع کرادیا۔ ایس بی سی اے نے بلڈر مافیا کے لیے این آراو متعارف کرادیا، غیر قانو نی تعمیرات کو قانونی بنا نے کے لیے …

Read More »

ٹیکس دہندگان کو ریفنڈز ادائیگی کیلیے 31 ارب کے بانڈز ناکام

 اسلام آباد:  ٹیکس دہندگان کو ریفنڈزکی ادائیگی کیلیے جاری31 ارب روپے کے بانڈز ناکام ہوگئے۔  ایف بی آر نے بانڈز رکھنے والے ٹیکس دہندگان کوانکم ٹیکس و سیلز ٹیکس کے ریفنڈزکی نقدادائیگی کافیصلہ کیا ہے جس کیلئے وزارت خزانہ سے ضمنی امداد لینے کیلئے سمری تیار کرکے ایف بی آر کی …

Read More »

حکومت، اتصالات سے پی ٹی سی ایل کا تنازع حل کرنے کیلئے کوشاں

اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصالات کو ایک دہائی پرانے تنازع حل کرنے کے لیے پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے 80 کروڑ ڈالر کے بقایاجات سے تقریباً 6 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کرلے۔ …

Read More »

پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی: بلوم برگ

بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اگست میں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ 5 سال کی کم ترین سطح پر تھی، بیرونی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ میں 6 …

Read More »

ترقیاتی منصوبوں کیلیے غیر ملکی قرضے سے 14 ارب ڈالر فوری جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 14 ارب ڈالر غیر ملکی قرضے سے  فوری طور پر جاری کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون نے ایک ماہ قبل اس امر کی نشاندہی کی تھی کہ 21.6 ارب ڈالر کی غیر ملکی امداد ضابطے کی ناقص کارروائیوں کی …

Read More »

ری نیوایبل انرجی منصوبوں کیلیے بولیاں طلب کرنے کا اعلان

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ری نیوایبل انرجی منصوبوں کے لیے سرمایہ کاروں سے بولیاں طلب کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق ری نیوایبل انرجی میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش موجود ہے۔ نئی انرجی پالیسی کے تحت حکومت  اپ فرنٹ ٹیرف کو مسابقتی بڈنگ سے بدل …

Read More »

سونے کے نرخ 200 روپے فی تولہ بڑھ گئے

کراچی: فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور172روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی سطح فی اونس سونے کی قیمت9ڈالرکے اضافے سے1476ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث  بدھ کو فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور172روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے …

Read More »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام

اسلام آباد: بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کی طرف سے فراہم کردہ جی ایس پی پلس کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے باوجود انسانی حقوق اور مزدوروں کے حالات بہتر بنانے میں ناکامی سے دوچار ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 25 نومبر تک ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ ایف بی آر …

Read More »

پہلی مرتبہ زرعی قرضے 1 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے، رضا باقر

کراچی:  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی قرضے ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ رواں مالی سال زرعی قرضوں کی فراہمی کے لیے بینکوں کو 1350 ارب روپے کا ہدف دیا گیا ہے۔ گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے زراعت کے شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں …

Read More »