Home / جاگو بزنس (page 712)

جاگو بزنس

کئی ارب ڈالر کے نئے منصوبے سی پیک میں شامل کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان نے کئی ارب ڈالر کے نئے منصوبے سی پیک میں شامل کروانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ نئے پروجیکٹ آئندہ ہفتے سی پیک کی جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جائیں گے جس میں سی پیک کا مغربی روٹ، تونسہ ہائیڈوپاورپروجیکٹ، رائٹ بینک چشمہ پروجیکٹ، نارتھ ساؤتھ گیس …

Read More »

عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے گھٹ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی …

Read More »

ڈینگی میں اضافے کے باوجود اسپرے اور ادویات کی فروخت میں واضح کمی

پاکستان میں حالیہ برسوں میں ڈینگی سے متاثرین میں اضافہ ہوا ہے جبکہ مچھروں کے اسپرے اور ادویات کی فروخت میں خطرناک حد تک کمی ہوئی ہے۔ مارکیٹ ریسرچ کمپنی اے سی نیلسن کا دعویٰ ہے کہ مچھرمار ادویات پاکستان کے شہری علاقوں میں صرف 15 ہزار اسٹورز تک محدود …

Read More »

ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 2 ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 6 سو سے 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا، جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ کمپنی کی …

Read More »

آئی ایم ایف، ایف اے ٹی ایف کو اپنے قرض پروگرام سے علیحدہ رکھے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 6 ارب ڈالر کے قرض کے تحت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق شرائط میں نرمی کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف سے مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں …

Read More »

اکتوبر میں 320 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے، شبر زیدی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں 320 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے جو گذشتہ سال اسی عرصے میں حاصل ہونے والے محصولات کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شبرزیدی کا کہنا تھا کہ الحمد …

Read More »

حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 114 روپے 24پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے …

Read More »

آئی ایم ایف ٹیم کی معیشت میں عدم توازن کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن ٹیم کے سربراہ نے معیشت میں عدم توازن کے خاتمے کے لیے حکومت پاکستان کے اقدامات اور ان کے نتائج کو سراہا ہے۔ رامیریز ریگو ارنسٹو کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن ٹیم …

Read More »

کسٹم نے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئر کے اثاثے منجمد کر دیے

کراچی:  کسٹم حکام نے اربوں روپے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئرکے اثاثے منجمد کردیے۔ ذرائع کے مطابق سوا چار ارب روپے کے لگ بھگ واجبات کی عدم ادائیگی پر کسٹم حکام نے شاہین ایئر کے جناح ٹرمینل پر 6 دفاتر کے علاوہ بکنگ آفس بھی منجمد کردیا۔

Read More »

حکومت کی ‘کاروبار مخالف’ پالیسیوں کے خلاف ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال

تاجروں کے تمام چھوٹے بڑے گروہوں کی جانب سے حکومت کی ‘کاروبار مخالف’ پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں 2 روزہ شٹرڈاؤن ہڑتال کا آغاز ہوگیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران (اے پی اے ٹی) اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان (ایم ٹی ٹی پی) کی ہڑتال کی کال پر کراچی، لاہور، …

Read More »