Home / جاگو بزنس (page 714)

جاگو بزنس

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپےتک کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار کے مطابق کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 171 کمی واقع ہوئی۔ کراچی میں فی تولہ سونے کی قیمت …

Read More »

خطرہ ٹل گیا، پاکستان کا عالمی اسٹاک انڈیکس میں درجہ برقرار

کراچی: بین الاقوامی سطح پرپاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ایم ایس سی آئی فرنٹئیر مارکیٹ انڈیکس میں تنزلی کے خطرات ٹل گئے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی انڈیکس پرووائیڈر مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل کی جانب سے جمعہ کو ششماہی ریویوٹیم کی جانب سے انڈیکس میں شامل …

Read More »

’پاکستان اور چین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ قبل از وقت فعال ہو جائے گا‘

اسلام آباد: چین نے  پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کو قبل ازوقت فعال بنانے کی منظوری دیدی۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کی جس میں ناروے، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے۔ سرمایہ کاروں سے ملاقات …

Read More »

پنجاب حکومت کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہوم ڈلیوری شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے مصنوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فارمر مارکیٹس کے قیام اور بڑے شہروں میں ہوم ڈلیوری سسٹم شروع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ چیف سیکریٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر  نے قیمتوں پر قابو پانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ قیمت ایپ کے ذریعے …

Read More »

چین، گوادر میں 19 فیکٹریاں قائم کرے گا، چینی سفیر

کوئٹہ: پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے کے لیے گوادر میں 19 فیکٹریاں قائم کرے گی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چین کے سفیر کا کہنا تھا کہ ‘چین، بلوچستان کے کان …

Read More »

حکومتی منصوبوں سے معاشی استحکام شروع ہوگیا، آئی ایم ایف مشن

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پہلے جائزے میں حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبوں سے معاشی استحکام کی بحالی اور خطرات کو کم کرنے کا سود مند عمل شروع ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ایرنیسٹو رامریز ریگو کی سربراہی …

Read More »

عبدالحفیظ شیخ، خزانہ کمیٹی کے کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے تحریک انصاف کے دور میں کسی خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین اسد عمر کی صدارت میں …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کا پہلا جائزہ مکمل، ریونیو ہدف پورا کرنے پر زور

اسلام آباد: قرض پروگرام کی پہلی سہ ماہی کے کامیاب جائزے میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے حکومت کو ریونیو کا ہدف حاصل کرنے اور گردشی قرضوں کی کمی سے متعلق حکمت عملی پر موثر عملدرآمد کرنے کا کہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر حکومتی …

Read More »

پیسہ پاکستان سے باہر قانونی طریقے سے گیا: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان سے باہر پیسہ غیرقانونی طریقے سے نہیں گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایف بی …

Read More »

‘ الیکٹرک گاڑیوں سے زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ آلودگی میں بھی کمی آئیگی’

وفاقی کابینہ نے نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دے دی ہے، نئی پالیسی سے زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ آلودگی میں بھی کمی آئے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت 5 نومبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں …

Read More »