Home / جاگو بزنس (page 716)

جاگو بزنس

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی

ڈھاکہ: ملک میں کھانوں کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باعث بنگلہ دیش نے فوری طور پر فضائی راستے سے پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اتنی بڑھ گئی کہ وزیراعظم حسینہ واجد بھی اپنے مینیو میں کمی کرنے پر مجبور ہوگئیں۔ …

Read More »

‘ایف اے ٹی ایف کی 5 شرائط پر مکمل عملدرآمد کرلیا، اب مضبوط کیس پیش کریں گے’

ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی 5 شرائط پر مکمل عملدرآمد کرلیا، اب مضبوط کیس پیش کریں گ فاروق نائیک کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد …

Read More »

آرامکو نے 17 کھرب ڈالر مالیت کی ‘آئی پی او’ ظاہر کردی

سعودی عرب کی توانائی کے شعبے میں دنیا کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے دنیا کی سب سے بڑی 17 کھرب 10 ارب ڈالر کی ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) ظاہر کردی۔ آرامکو کا کہنا ہے کہ وہ کمپنی کا 1.5 فیصد حصص فروخت کرے گی جس کی …

Read More »

ملکی ترقی کے لیے وزرانہیں بلکہ پالیسیاں اہم ہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے وزرانہیں بلکہ پالیسیاں اہم ہیں۔ اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنائے بغیر نہ تو کوئی ملک ترقی یافتہ بن سکتا اور نہ ہی کوئی …

Read More »

حکومت نے ایران سے ٹماٹر درآمد کی اجازت دے دی

  حکومت نے مقامی منڈی میں ٹماٹر کے ہوش ربا اضافے کے پیش نظر ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایران سے ایک مہینے کے لیے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔ مذکورہ فیصلہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی (ایم این ایف …

Read More »

’5 ہزار روپے کا نوٹ بند نہیں ہورہا‘

کراچی: اسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کی تردید کردی۔ مرکزی بینک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جارہی ہے اور پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کی کوئی تجویز …

Read More »

رواں مالی سال: ترسیلات زر میں 2 فیصد تک کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں کم از کم 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مالی سال 2020 کے ماہ جولائی تا …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کسی شخص کی رقم واپسی سے نہیں ہوا، اسٹیٹ بینک

راچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے اور دہرے خسارے پر قابو پانے کے لیے گزشتہ سال درآمدات کے لیے پالیسی نرم کردی ہے اور ساتھ ہی ایکسپورٹرز کے لیے قرضوں کی طویل مدتی اسکیم کے حجم اور فائدہ اٹھانے والے شعبوں کی تعداد میں بھی …

Read More »

جائیداد اور زیورات خریدنے والوں کے کوائف جمع کرانا لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کراچی: ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے لیے حکومت نے جائیداد اور زیورات خریدنے والوں کے کوائف جمع کرانا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف بی آر نے جیولرز اور ریئل اسٹیٹ ایجنٹس و ڈیلرز کے لئے خریداروں کے کوائف کی فراہمی کے …

Read More »

ورلڈ بینک کی ریٹنگ میں پاکستان کی بہتری ہوئی، عبدالرزاق داؤد

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس اینڈٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کی ریٹنگ میں پاکستان کی بہتری ہوئی ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل اپیریل فیڈریشن کے زیر اہتمام 35 ویں ورلڈ فیشن کنونشن کے موقع پر میڈیا …

Read More »