Home / جاگو بزنس (page 730)

جاگو بزنس

چین سے آزاد تجارتی معاہدہ معیشت کیلئے نقصان دہ ہے، ایف بی آر

 اسلام آباد:  ایف بی آرنے چین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے فیز ٹو کومعیشت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف بی آرنے چین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے فیز ٹو کو معیشت کیلئے نقصان دہ قراردیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان نے اس حوالے سے سیکرٹری …

Read More »

گیس کمپنیوں میں ودہولڈنگ ٹیکس واپسی کا تنازع بڑھ گیا

 اسلام آباد:   ملک کی 2 بڑی گیس کمپنیوں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن کے درمیان درآمدی آر ایل این جی کی ری گیسیفکیشن پر ایک ارب روپے کی ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی واپسی کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ سوئی سدرن گیس …

Read More »

نیب سکھر کا چھاپہ، گوداموں سے ایک ارب 20 کروڑ کی گندم غائب

 اسلام آباد:  نیب سکھر نے گندم کے گوداموں پر چھاپہ مار کر ایک ارب 20 کروڑ روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ نیب سکھر نے کند کوٹ اور کشمور میں گندم کے گوداموں پر چھاپہ مارا جس پر گوداموں سے ایک ارب 20 کروڑ روپے کی گندم غائب ہونے کا …

Read More »

جولائی 2018 تا مارچ 2019 صرف 74.3 ارب روپے انکم ٹیکس وصولی

 اسلام آباد:  رواں مالی سال کے 9ماہ میں انکم ٹیکس وصولی کیشرح مجموعی ٹیکس وصولی کے7.6فیصد پر برقرار ہے۔ ایف بی آر نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جولائی 2018تا مارچ 2019 صرف74.3ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیاجو براہ راست ٹیکسز کا صرف 7.6فیصدہے جبکہ اسی مدت کے دوران 975ارب …

Read More »

اینگروکارپوریشن ٹیلی کام سیکٹر میں بھاری سرمایہ کاری کرے گی

کراچی:  پاکستان کے بڑے کاروباری گروپ اینگرو کارپوریشن نے ٹیلی کام سیکٹر میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ اینگرو کارپوریشن نے انفراشیئر پرائیوٹ لمیٹڈ کے نام سے ایک نئی کمپنی قائم کردی ہے جو مشترکہ ٹیلی کام ٹاورزکے حصول اور تعمیر، ٹیلی مواصلات کے بنیادی ڈھانچے اور اس سے …

Read More »

نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز، ذرائع

اسلام آباد: نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کے اقدامات شروع کردیے ہیں جس میں نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس …

Read More »

امریکہ کی جانب سے سختی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

  رپورٹ: زاہد اختر ہیوسٹن: امریکہ کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے والے 8 ممالک کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوگیا ہے ۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد امریکی ویسٹ ٹیکساس …

Read More »

نیپرا نے بجلی فی یونٹ 4 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ جیونیوز کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 16 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی جس کی نیپرا میں سماعت ہوئی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی …

Read More »

رواں برس سونے کی قیمتیں بلند سطح پر رہنے کا امکان

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر رہیں گی جس کی وجہ طلب میں زیادتی اور شرح سود میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق رواں سال سونے کی قیمتیں …

Read More »

چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ آزادنہ تجارتی معاہدہ دوئم پر …

Read More »