Home / جاگو بزنس (page 729)

جاگو بزنس

ایف بی آر کیلیے اسمگلنگ کی روک تھام چیلنج بن گئی

 لاہور:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیلیے اسمگلنگ کی روک تھام ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے جب کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF  ) کو یقین دہانی کروانے کے باوجود ابھی تک کسٹم بارڈر فورس کا قیام عمل میں نہیں لایا جا سکا ہے۔ اسمگلنگ کی مد میں سالانہ 450 …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 کراچی:  آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب برقرار رہنے کی وجہ سے امریکی ڈالر …

Read More »

آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج، 2 سال بدترین مہنگائی رہے گی

کراچی:  عارف حبیب گروپ کے ڈائریکٹر ریسرچ سمیع اللہ طارق نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے کڑی شرائط پر8ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکیج پر رضامندی سے جہاں پاکستان کے لیے دنیابھر کی مالیاتی مارکیٹیں کھلیں گی وہیں پاکستان کے عوام کو آئندہ ڈیڑھ سے 2 سال بدترین …

Read More »

کاروبار میں آسانیاں، سرمایہ کاروں کو سہولتیں اور ہنرمند افراد کو روزگار دیا جائے، وزیراعظم

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے طریقہ کار کو آسان بنایا جائے، سرمایہ کاروں کو ون ونڈوسہولتیں فراہم کی جائیں اور کاروبار میں آسانیوں پر خصوصی توجہ دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ پنجاب کابینہ کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کے موقع …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی:  سونے کی  قیمت میں مزید 1200 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 69 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر اضافے کے ساتھ 1286  ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، اور اس کے ساتھ …

Read More »

عوام نے مہنگی سبزی خریدنا چھوڑ دی، منڈی کے تاجر نقصان میں سبزی بیچنے لگے

کراچی:  عوام نے مہنگی سبزی خریدنا چھوڑ دی، رمضان میں سبزی مزید مہنگی،مرغیاورگوشت کے بہ کثرت استعمال کی وجہ سے سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمت سیزن کی کم ترین سطح پر آگئی۔ مارکیٹ کمیٹی کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق سبزی منڈی میں لیموں کے علاوہ تقریباً تمام سبزیوں کی …

Read More »

سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

 راولپنڈی:   چین سے سی پیک پراجیکٹ میں سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔ چین سے سی پیک پراجیکٹ میں نئی کوچز کی تیاری کے لیے سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے جس کی 24 گھنٹوں میں ان لوڈنگ شروع …

Read More »

جی ڈی پی شرح میں اضافے کے اہداف حاصل نہ ہوئے، شرح ہدف کے مقابلے میں نصف رہی

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت رواں مالی سال 19۔2018 کے لیے مقرر کردہ اقتصادی ترقی( جی ڈی پی گروتھ) کا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی جب کہ رواں مالی سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی گروتھ کی شرح 6.2 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 3.29فیصد رہی …

Read More »

اگلے 7 برسوں میں 31 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ادا کرنا ہوگا

 اسلام آباد:  وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر واجب الادا قرضوں کا حجم اگلے 7 برسوں میں 31 ارب ڈالر ہوجائے گا۔ وزارت خزانہ کے لگائے گئے تخمینے میں آئی ایم ایف سے ملنے والا متوقع قرض شامل نہیں ہے۔ یہ تخمینہ ایکسٹرنل پبلک ڈیٹ کی بنیادوں پر لگایا …

Read More »

بغیر پیشگی اطلاع کسی کا بینک اکاؤنٹ منجمد نہ کیا جائے، چیئرمین ایف بی آر

 اسلام آباد:  چیئرین ایف بی آر شبر زیدی نے حکم دیا ہے کہ ٹیکس وصولی کے لیے اطلاعکے بغیر کسی بھی شخص کے بینک اکائونٹس منجمد نہ کیے جائیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز، لارج ٹیکس …

Read More »