Home / جاگو بزنس (page 713)

جاگو بزنس

ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر

ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث اب سبزی بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہوگئی۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارکیٹوں میں بھی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں جہاں ٹماٹر فی کلو 270 سے 300 روپے،  آلو فی …

Read More »

آٹے کی قیمت پر قابو پانے کیلیے3 صوبوں کو گندم کی سپلائی شروع

اسلام آباد: سندھ ،خیبر پختونخوااور بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے کیلیے پاسکو کی جانب سے تینوں صوبوں کو آٹے کی سپلائی شروع کر دی گئی ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کے ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد پاسکو سے گندم کی خیبر پختون …

Read More »

دوسری عالمی کنزیومر مصنوعات کا 3 روزہ میلہ کراچی میں سجے گا

کراچی: دوسری عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 کا 3 روزہ میلہ کراچی ایکسپو سینٹر میں 22سے 24نومبرتک سجے گا۔ عالمی کنزیومر مصنوعات 2019 نمائش کا باقاعدہ افتتاح میئر کراچی وسیم اخترکریں گے جبکہ نمائش میں چین، ایران ، یورپی ممالک سمیت 17 ممالک کے 500سے زائدبرانڈڈ مصنوعات رکھے جائیں گے۔ نمائش میں 65 …

Read More »

سنگلز ڈے پر علی بابا آن لائن شاپنگ کا نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب

چینی کمپنی علی بابا نے سنگلز ڈے کے موقع پر آن لائن شاپنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ علی بابا نے گزشتہ برس بھی سنگل ڈے کے موقع پر 24 گھنٹوں کے اندر 30.8 ارب ڈالر کی اشیا فروخت کی تھیں، لیکن اس بار کمپنی نے یہ سنگ میل …

Read More »

گزشتہ حکومتوں کا 2.1 ارب ڈالر قرض ادا کر دیا، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے حکومتی اقدامات کو ملکی معیشت کے لیے سود مند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ چار ماہ کے دوران ماضی کی حکومت کے لیے گئے قرض کے 2.1 ارب ڈالر بھی ادا کیے گئے۔ اسلام …

Read More »

سوئس کمپنی کی بنائی گئی واحد گھڑی 4 ارب روپے میں فروخت

یورپی ملک سوئٹرزلینڈ کی مہنگی اور دیدہ زیب گھڑیاں بنانے والی 180 سالہ پرانی کمپنی ’پیٹک فلپ‘ کی ایک گھڑی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوگئی۔ ’پیٹک فلپ‘ کمپنی کو 1839 میں بنایا گیا تھا اور اس کمپنی نے ملکہ برطانیہ سمیت کئی اہم عالمی سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شوبز …

Read More »

حکومت نے ٹیکس کو دستاویزی شکل دینے کی مہم کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد: حکومت نے دولت مند طبقے اور دیگر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے لیے ٹیکس کو دستاویزی شکل دینے کی ملک گیر مہم چلانے کا جامع منصوبہ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو 30نومبر تک تفصیلی منصوبہ پیش …

Read More »

کراچی کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ

کراچی: ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکے برآمدکنندگان نے مجموعی برآمدات میں 57فیصد حصے کے حامل کراچی شہرکی صنعتوں کوگیس لوڈشیڈنگ سے مستثنی قراردیتے ہوئے ساتوں دن بلاتعطل گیس فراہم کرنے کامطالبہ کردیاہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹرکے برآمدکنندگان کا کہناہے کہ کراچی کی برآمدی صنعتوں کا ملک کے مجموعی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں54فیصد حصہ ہے جہاں ایک …

Read More »

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93ارب وصول کیے جائیں گے

کراچی: ملک میں گیس فراہم اور تقسیم کرنے والی دونوں قومی کمپنیوں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے ٹیرف میں فی یونٹ 194 روپے ایک پیسے اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی ایک نئی …

Read More »

آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سے ٹیکس وصولی کیلیے قانون سازی شروع

کراچی: سندھ حکومت نے آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے قانون سازی شروع کردی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کو ٹیکس نظام میں لایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے آن لائن ٹیکسی سروس سمیت پبلک کو …

Read More »