Home / جاگو بزنس (page 711)

جاگو بزنس

ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 سے 320 روپے فی کلو سے تجاوز کرنے کے بعد 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ ایران سے درآمد کیے گئے ٹماٹروں کی قیمت طے نہ ہونے کی وجہ سے تاجر زیادہ منافع کمانے کے لیے سندھ اور سوات کی …

Read More »

حکومت ادارہ جاتی فریم ورک کو بہتر بنانے کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی منتظر

اسلام آباد: حکومت پالیسی اور ادارہ جاتی فریم ورک کی استعداد کار بڑھا کر مالی انتظام میں بہتری لانے کے لیے عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منتظر ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پائیدار معشیت سے متعلق حکومتی منصوبہ (رائز) معاشی استحکام …

Read More »

نئی پالیسی کے تحت ایف بی آر سے ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار منتقل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پہلی ٹیرف پالیسی کی منظوری دے دی جس سے قیمتیں مقرر کرنے کی بنیاد ریونیو اکٹھا کرنے کی کوشش کے بجائے تجارت کا فروغ بالخصوص برآمدات میں اضافہ بن جائے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے …

Read More »

معیشت مستحکم، دسمبت 2020 تک گردشی قرضہ ختم کیا جائے گا، مشیر خزانہ

اسلام آباد:  وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اس وقت مستحکم ہے اور دسمبر 2020ء تک گردشی قرضے کا خاتمہ کیا جائے گا۔ حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 63.1 فیصد …

Read More »

پاکستان سے بھارت کے لیے 3 ماہ 13 دن بعد خط سروس بحال

راولپنڈی: حکومت پاکستان نے 3ماہ 13 دن بعدبھارت کے لیے خط سروس بحال کر دی ہے۔ اجازت نامہ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ڈاک خانوں کو سرکلر بھی جاری کر دیے گئے ہیں، فیصلہ کے تحت پاکستان سے عام خطوط،رجسٹرڈ خطوط اور ایکسپریس خطوط بھارت بھیجے …

Read More »

معاشی اصلاحات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بالآخر درست سمت پر گامزن ہے اور ہماری متعدد اصلاحات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘پاکستانی معیشت بالآخر درست سمت میں نکل …

Read More »

4 برس بعد کرنٹ اکاؤنٹ میں مثبت اضافہ

اسلام آباد: ملکی معیشت میں 4برس کے بعد اکتوبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالر مثبت اضافہ ہوا تاہم 4 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ڈیڑھ ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت کرنٹ …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی تیزی دیکھی گئی اور بینچ مارک ‘کے ایس ای 100’ انڈیکس 827 پوائنٹس اضافے کے بعد 38 ہزار 411 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 38 ہزار 453 پوائنٹس …

Read More »

ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے

پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔  ایران سے ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر 4 ٹریلر کوئٹہ اور 9 ٹریلر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچ گئے  جب کہ تفتان پہنچنے والے 9 ٹریلر بھی ایک دو روز میں کوئٹہ …

Read More »

وفاقی اداروں کی غفلت، پنجاب تھرمل پاورپروجیکٹ شدید مالی، انتظامی بحران کا شکار

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی سخت ہدایات اوراقتصادی رابطہ کمیٹی کے واضح فیصلوں کے باوجود وفاقی وزارت پٹرولیم و توانائی کے ماتحت ادارے کئی ماہ گزرجانے کے باوجود ابھی تک پنجاب حکومت کے توانائی منصوبے’’پنجاب تھرمل پاور پراجیکٹ‘‘ کیلیے گیس فراہمی کے معاہدوں پراتفاق نہیں کر سکے۔ جس کی وجہ سے …

Read More »