Home / جاگو بزنس (page 709)

جاگو بزنس

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک ’مستحکم‘ قرار دے دیا

کراچی: موڈیز انویسٹر سروس نے پاکستان کے 5 بڑے بینکوں کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیااور طویل مدتی کرنسی ڈپازٹ بی 3 ریٹنگ میں ان کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیویارک سے تعلق رکھنے والے ادارے کے اعلان کے مطابق ان بینکس میں …

Read More »

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجار سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے پاکستان میں معاشی منصوبوں کی مالی اعانت میں آئی ڈی بی …

Read More »

حکومت نے قومی اسمبلی میں 10 ارب 40 کروڑ ڈالر قرضہ لینے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد:  پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے وقفہ سوالات میں بتایا حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب 40 کروڑ ڈالرقرضہ لیا،اس میں 46فیصد کمرشل قرضے مختصرمدت کیلئے 5.5فیصدسودپرلیے …

Read More »

حکومت کا دبئی ایکسپو میں غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دبئی ایکسپو میں غیر ملکی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے کے لیے بیش قیمت غیر استعمال شدہ سرکاری اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری اراضی کی فروخت سے حاصل ہونے والے فنڈز کو تعلیم، صحت، خوراک اور ہاؤسنگ جیسی عوامی فلاح و …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح 12.7 فیصد تک جا پہنچی

اسلام آباد: ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 9 سال کی بلند ترین سطح 12.7 فیصد تک جاپہنچی۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کی بنیاد پر لیے گئے جائزے کے مطابق گزشتہ ماہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا

اسلام آباد: وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا۔ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں، قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ …

Read More »

بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک کو دنیا کی بہترین اسٹاک قرار دیا: مشیر خزانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر  برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی جریدے بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو 3 ماہ میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی اسٹاک مارکیٹ قرار دیا ہے جو ہماری معیشت مستحکم ہونے کی نشانی ہے۔ اسلام آباد میں دو …

Read More »

نان فائلرز کے بجلی اور گیس کنیکشنز منقطع کرنے کیلئے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صنعتی اور کمرشل صارفین کی جانب سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے کی وجہ سے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ آئندہ ماہ سے ٹیکس ریٹرن …

Read More »

امریکا کا پاکستان کا معاشی منظرنامہ منفی سے مستحکم قرار دینے کا خیر مقدم

امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی ایشیائی امور کی انچارج ایلس ویلز نے وزارت خزانہ کی جانب سے اصلاحات کی کوششوں اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو سراہتے ہوئے موڈیز کی جانب سے پاکستان کے معاشی منظرنامے (آؤٹ لک) کا خیرمقدم کیا ہے۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی …

Read More »

19 اداروں کے انضمام، 9 کی دوسری وزارتوں کو منتقلی کی سفارش

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے قائم کی گئی اداروں کی تشکیل نو سے متعلق عملدرآمدی کمیٹی نے پوسٹل سروس ڈویژن کو وزارت مواصلات اور ٹیکسٹائل ڈویژن کو وزارت تجارت میں ضم کرنے کی سفارش کردی۔ اداروں کی تشکیل نو سے متعلق عملدرآمدی کمیٹی نے 7 وزارتوں کے19ذیلی اداروں کے …

Read More »