Home / جاگو بزنس (page 708)

جاگو بزنس

سڈنی میں پاکستانی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلیے فیٹف کا اجلاس شروع

اسلام آباد: گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 22 سفارشات کے جوابات پر مشتمل پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلیے ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کا اجلاس گزشتہ روز سڈنی میں شروع ہوگیا۔ اسلام آباد: گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 22 سفارشات کے جوابات پر مشتمل …

Read More »

سندھ حکومت کا شمسی توانائی منصوبے کی نیلامی کا فیصلہ

کراچی:   ملک میں صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی غرض سے حکومت سندھ نے پہلی بار کسی پاور پروجیکٹ نجی شعبے کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے مارچ 2020 میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے پیشکش …

Read More »

حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایمرجنسی کرائسس لون لیا

اسلام آباد:   یوں لگتا ہے کہ حکومت گھبرا گئی ہے اور اس گھبراہٹ میں وہ ایسا کام کر گئی ہے جس کی توفیق جنرل مشرف سمیت کسی ڈکٹیٹر اور نہ ہی کسی سول حکومت کوہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو کے میزبان شہباز رانا نے انکشاف کیا ہے کہ …

Read More »

FATF: پاکستان نے 22 سوالات کے جواب بھیج دیے

اسلام آباد:  پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) گرے لسٹ سے نکلنے کیلیے بقیہ 22 سفارشات کے جوابات پر مشتمل رپورٹ بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 21جنوری کو ایف اے ٹی ایف کا اجلاس سڈنی کی بجائے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہو گا جس …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی مزید کمی ہوگئی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 750 روپے اور 643 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ہفتے کے روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس …

Read More »

تسلسل سے باہر جانیوالوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر اتفاق

 اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے درمیان تسلسل کے ساتھ بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے بارے میں آن لائن معلومات کے تبادلہ کے میکنزم پر اتفاق ہوگیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 18۔2017 سے اب تک تسلسل …

Read More »

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی سے مستحکم کر دی

کراچی:  بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کے آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی 18 ماہ کے وقفے کے بعد 2 دسمبر کو پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کیے جانے کے بعد 5 پاکستانی بینکوں کے آپریشنزمیں بہتری اور مقامی کرنسی …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دینے کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دینے کی منظوری دی گئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ قرضہ توانائی سیکٹر میں اصلاحات کے لیے دیا گیا …

Read More »

ایف بی آر کے ماتحت اداروں کا PM آفس اور کابینہ ڈویژن سے براہ راست رابطوں کا انکشاف

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی جانب سے بار بار منع کرنے کے باوجود ماتحت اداروں اور ونگز کی جانب سے وزیراعظم آفس، کابینہ ڈویژن اور سینیٹ و قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ساتھ براہ راست رابطوں اور خط و کتابت کا انکشاف ہوا ہے اور ایف بی آر نے تمام ماتحت …

Read More »

ایم ایل ون منصوبے کیلئے 2 فیصد شرح سود پر 9 ارب ڈالر قرض لینے کی کوششیں

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ غیر منظور شدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی اور حکومت کی جانب سے مین ریلوے لائن (ایم ایل 1) کی تعمیر کے لیے 2 فیصد شرح سود پر چین سے 9 …

Read More »