Home / جاگو بزنس (page 680)

جاگو بزنس

50 ہزار سے زائد خریداری پر آج سے شناختی کارڈ لازم، مہلت ختم

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی طرف سے ملک بھر میں 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط آج (یکم فروری) سے لازم ہوگئی،قانون نافذ ہونے کے بعد اب تک اس ضمن میں دی گئی مہلت ختم ہو گئی ہے ،اب قانون کی …

Read More »

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش

 اسلام آباد:  اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت توانائی کو بھیج دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ہے، جس کے مطابق یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 6  پیسے کمی …

Read More »

ادارہ تحفظ ماحولیات کی کارروائی، کورنگی صنعتی ایریا میں آلودگی پھیلانے والی 5 صنعتیں سربمہر

کراچی:  وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایات پرادارہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے کورنگی صنعتی ایریا کی آلودگی پھیلانے والی5 صنعتیں سربمہر(سیل)کردیں جبکہ آلودگی پھیلانے والی دو کمپنیوں کے مقدمات قانونی کارروائی کے لیے عدالت بھیج دیے گئے۔ …

Read More »

پاکستانی آم اور کینو کے لیے افریقی مارکیٹ کھلنے کے امکانات روشن

کراچی:  پاکستانی آم اور کینو کے لیے افریقی مارکیٹ کھلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ مشرقی افریقہ کی وسیع منڈی کے گیٹ وے کینیا کے قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے پاکستانی آم اور کینو کی امپورٹ کی اجازت دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان قرنطینہ معاہدہ جلد طے کرنے کا عندیہ دیا …

Read More »

گندم خریداری کیلیے جنگی اقدامات کا فیصلہ، امدادی قیمت بڑھنے پرغور

لاہور:   ملک میں غذائی استحکام کو بحال اور مضبوط بنانے کیلئے وفاقی حکومت نے گندم کی فصل کی حفاظت اور سرکاری خریداری اہداف مکمل کرنے کیلئے غیر معمولی اور جنگی نوعیت کے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاسکو اور ٹی سی پی کے ذریعے مجموعی طور پر 8 لاکھ ٹن …

Read More »

6 ماہ میں اسٹیٹ بینک سے ایک روپیہ قرض نہیں لیا، حفیظ شیخ

اسلام آباد:  وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 6ماہ کے دوران سٹیٹ بنک سے ایک روپیہ قرض نہیں لیا۔ پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ …

Read More »

مجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا، محمود عباس

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو اوسلو معاہدے کے تحت سلامتی تعاون سے دستبردار ہونے پیغام پہنچا دیا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محمود عباس نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اب فلسطین اوسلو کے …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ، 42000 پوائنٹس کی حد گر گئی، 56 ارب کا نقصان

کراچی:   پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کواتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی جس سے انڈیکس کی 42000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد 20 روزہ وقفے کے بعد گرگئی اورکے ایس ای 100 انڈیکس مزید 400.49 پوائنٹس کی کمی سے 41898.70 پوائنٹس کی سطح پر آگیاجبکہ حصص فروخت کے دباؤکے باعث67 …

Read More »

بلوچستان میں 10 ہزار سولر ٹیوب و یلز کی فزیبلٹی رپورٹ تیار

اسلام آباد:   بلوچستان میں شمسی توانائی کے 10 ہزار ٹیوب ویلوں کے بارے اہم پیش رفت، پہلی مکمل فزیبلٹی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان، سیکٹری پاور عرفان علی نے متبادل توانائی ڈویلپمنٹ بورڈ کے اجلاس میں رپورٹ کا جائزہ لیا۔ ترجمان وزارت توانائی کے …

Read More »

کرونا وائرس؛ پاکستان کسٹمز نے چین سے کنسائمنٹس کی کلیئرنس روک دی

کراچی:  پاکستان کسٹمز نے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر چین سے سمندری راستوں کے ذریعے درآمد ہونے والے کنسائمنٹس کی فیومیگیشن کے بغیر کلئیرنس بدھ سے روک دی ہے۔ چیف کلکٹرکسٹمز واصف علی میمن نے ایکسپریس کوبتایاکہ بندرگاہوں پر چین سے درآمد ہونے والے کنسائمنٹس کی نگرانی اور جانچ …

Read More »