Home / جاگو بزنس (page 681)

جاگو بزنس

وزیر اعلیٰ سندھ کی جائیداد کی رجسٹریشن 6 دن میں کرنے کی ہدایت

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈوئنگ بزنس ریفارمز کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بورڈ آف ریونیو (بی او آر) کو بااختیار بناتے ہوئے سرمایہ کاروں/لوگوں کو آن لائن درخواست دینے کیلیے جائیداد کی رجسٹریشن اورمنتقلی کو 149 دن سے کم کرکے 6 دن تک کرنے …

Read More »

وفاقی بجٹ پالیسی؛ ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

  سلام آباد:  وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی ٹیکس پالیسی کی تیاری میں ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایات ختم کرنے اور ٹیکس نیٹ سے باہر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے خصوصی اقدام متعارف کروانے، ٹیکس نیٹ و ٹیکس ٹو …

Read More »

اپٹما کا ایک دن برآمدی سرگرمیاں بند رکھنے کا اعلان

  کراچی:   آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما ) نے پشاور گیس ٹیرف میں کمی نہ کرنے کی صورت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ایک  دن برآمدی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما ) نے پشاور گیس ٹیرف میں کمی نہ کرنے کی صورت …

Read More »

بجلی مزید مہنگی کرنا مشکل؛ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے

اسلام آباد:   حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں درخواست کی ہے کہ ملک میں افراط زرکی بلند شرح کے سبب پیدا ہونے والی مہنگائی اورناموافق سیاسی حالات کے پیش نظر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیلئے دباؤ نہ ڈالا جائے اور عالمی ادارہ اس ضمن میں …

Read More »

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری

اسلام آباد:  حکومت نے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کےلیے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی کی برآمد پر پابندی کے نتیجے میں ساڑھے تین لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی۔ وزیر اعظم نے چینی کی درآمد کی منظوری …

Read More »

کورونا وائرس کی روک تھام؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کی 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری

منیلا:  ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ فنڈزسے کمبوڈیا، چین، میانمار، تھائی لینڈ اورویت نام میں جاری علاقائی …

Read More »

پاکستان کی حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کیلیے کوششیں رنگ لے آئیں

کراچی:  ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے کوششیں رنگ لے آئیں اور ملائشیا نے پاکستان سے حلال گوشت کی خریداری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ اس ضمن میں ملائشیاء کے ڈپارٹمنٹ آف ویٹرنٹی سروسز اور ڈپارٹمنٹ آف اسلامک …

Read More »

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے حکومت کو مزید نئے ٹیکس لگانے اور  آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے کا کہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور …

Read More »

کچھ پاکستانی بینک آج بھی کریڈٹ کارڈ کی سروس فراہم نہیں کرتے

کراچی:   آج کے جدید معاشی دور میں کوئی بھی شخص کریڈٹ کارڈ کی اہمیت سے انکار نہیں کرسکتا، لوگوں کو ایسے کارڈ کی ضرورت پڑتی رہتی ہے خاص طور پر بیرون ملک سفر کے دوران اور ہوٹلوں میں قیام کی صورت میں انھیں کریڈٹ کارڈ درکار ہوتے ہیں۔ کریڈٹ کارڈ …

Read More »

ریلوے مین لائن پروجیکٹ رواں سال شروع کرنے کا فیصلہ، بلٹ ٹرین بھی چل سکے گی

 راولپنڈی:  یلوے مین لائن ون پراجیکٹ کو رواں سال 2020 میں شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان، چین کے صدر ریلوے مین لائن ون میگا پراجیکٹ کا رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں سنگ بنیاد رکھیں گے، اس بڑے پراجیکٹ کی اسکروٹنی شروع …

Read More »