Home / جاگو بزنس (page 650)

جاگو بزنس

احساس پروگرام، ساڑھے 57 لاکھ مستحقین میں 69 ارب تقسیم، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہاہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 57 لاکھ 50 ہزار مستحق خاندانوں میں 69 ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں۔ معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہاہے کہ احساس ایمرجنسی …

Read More »

کورونا روک تھام، کوریا پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز امداد دے گا

اسلام آباد: کوریا پاکستان میں کورونا کی روک تھام کے لیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ذریعے 3 لاکھ ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔ کورین سفارتخانہ کے مطابق کورین کمپنیوں نے بھی کوویڈ 19 کے لئے پاکستان کو 47 ہزار امریکی ڈالر اضافی رقم فراہم کرنے میں مدد کی۔ کورین سفارتخانہ …

Read More »

این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا

لاہور: پاکستان کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ٹربیونل نے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایرانی کمپنی کو72کروڑ روپے بمع سود ہرجانہ ادا کرنے کاحکم دیا ہے۔ این ٹی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئے :اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 48 لاکھ ڈالر اضافے سے 17 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس کے اپنے ذخائر  8.54کروڑ ڈالر کم ہوکر 10.88ارب ڈالر ہیں جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.41 ارب …

Read More »

حکومتِ سندھ نے گاڑیوں اور جائیداد پر ٹیکس میں 25 فیصد رعایت دے دی

کراچی: سندھ حکومت نے  گاڑیوں، جائیداد پر عائد ٹیکس اور پروفیشنل ٹیکس میں 25 فی صد رعایت دینے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔  محکمہ ایکسائز سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیشنل ٹیکس میں دی گئی یہ رعایت 3ماہ کےدوران ہوگی ۔ اس کے علاوہ پراپرٹی ٹیکس میں بھی3ماہ کیلیے25فیصدرعایت دی …

Read More »

پاکستان فورجی ریگولیٹر کا درجہ حاصل کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد: بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) نے پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹر (فورجی)کا درجہ دے دیا اورپاکستان یہ درجہ حاصل کرنے والا جنوبی ایشیا کاپہلا ملک بن گیا ہے۔ آئی ٹی یو کی رپورٹ ”گلوبل آئی سی ٹی ریگولیٹری آؤٹ لک 2020 (جی آئی آر او)” کے …

Read More »

وفاقی حکومت نے بندرگاہوں پر کنٹنیرز کی مفت لینڈنگ کی معیاد 15 دن کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے باعث بندرگاہوں پر کنٹینرز کی مفت لینڈنگ کی معیاد 5 دن سے بڑھا کر15 دن کردی ہے۔ اس ضمن میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کسٹمز کلئیرنگ اہجنٹس،کسٹمز …

Read More »

قرض دہندگان نے پاکستان کا مالیاتی خطرہ کم کرنے میں مدد کی، موڈیز

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور دیگر اداروں سے ملنے والی مالی مدد سے کورونا وائرس کے معاشی دھچکے سے پاکستان کو پہنچنے والا مالیاتی خطرہ کم ہوگیا ہے تاہم مالی خسارہ 2 ہندسوں کو چھو سکتا ہے۔ موڈیز انویسٹر سروس نے کہا ہے کہ ’باضابطہ شعبے …

Read More »

پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے کاروبار کھولنے پر بضد

حکومت سندھ کی سخت پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر  یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد ہیں۔ گزشتہ روز سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے …

Read More »

کورونا: پنجاب میں 18 کھرب تک مالی خسارے کا تخمینہ

لاہور: کورونا کی وجہ سے پنجاب حکومت کو18کھرب روپے تک نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کورونا سے نمٹنے کیلیے حکومت پنجاب کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں جس سے حکومت کو موجودہ بجٹ میں خسارے کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی احکامات …

Read More »