Home / جاگو بزنس (page 670)

جاگو بزنس

بے نامی جائیدادوں کی ایڈ جوڈیکیٹنگ اتھارٹی غیر فعال

 اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے بے نامی جائیداددیں و اثاثوں کے ریفرنسزنمٹانے کیلیے قائم کردہ ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی کاایپلٹ ٹربیونلز کے عدم قیام اور انسداد بے نامی ایکٹ 2017 کے خلاف دائر مقدمات کے باعث معذور ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور ایپلٹ ٹربیونلز قائم نہ ہونے کی وجہ سے ایڈجوڈیکیشن …

Read More »

پاک-ایران تجارت 13 روز بعد بحال

چاغی: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی سرگرمیاں کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے تحت 13 روز تک بند رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیئر لیویس حکام نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لیکوئیفائڈ پیٹرولیم گیس اور دیگر اشیا سے لیس تقریباً …

Read More »

حقوق کے حصول کیلیے کراچی کی ٹاؤن انڈسٹریل ایسوسی ایشنز متفق

کراچی:  ساتوں ٹاؤن انڈسٹریل ایسوسی ایشنز نے غیرواضح صنعتی پالیسی اور مسائل برقرار رہنے پرحکومت کیخلاف سخت موقف اپنانے پر اتفاق کرلیاہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ کراچی کی ساتوں ٹاؤن انڈسٹریل ایسوسی ایشنز مجموعی برآمدات اور ریونیو کے حجم میں شہر کے حصے داری کے تناظر میں اب …

Read More »

8 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ

 اسلام آباد:  جولائی سے فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا موبائل فونز کی درآمدات 86کروڑ 48لاکھ ڈالرز رہیں۔ وزارت تجارت نے درآمدات میں اضافے سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیے،دستاویز کے مطابق جولائی سے فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81فیصد اضافہ ہوا،آٹھ ماہ …

Read More »

برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد تجارتی مراسم پر تجاویز طلب کرلیں

کراچی:  برطانیہ نے پاکستان سمیت دیگر پسندیدہ ممالک کے ساتھ اپنی تجارتی سرگرمیوں کو وسیع کرنے کی غرض سے یکم جنوری 2021 سے اپنی نئی تجارتی اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق برطانوی حکام نے بریگزٹ کے بعد تجارتی مراسم پر تجاویز طلب …

Read More »

سندھ ریونیو بورڈ؛ 8 ماہ میں خدمات پر 68 ارب سیلزٹیکس وصول

کراچی:   سندھ ریونیو بورڈ کی جانب سے صوبے میں خدمات فراہم کرنے والے شعبوں سے سیلز ٹیکس کی وصولیوں کے حجم میں اضافے کا رحجان غالب ہے۔ سندھ ریونیو بورڈ کے مطابق فروری 2020 کے دوران  خدمات پر سیلز ٹیکس کی وصولیوں کے حجم میں فروری 2019 کے مقابلے24.75 فیصد …

Read More »

اوجی ڈی سی ایل کے 10فیصد حصص فروخت کرنے کا مجوزہ فیصلہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے اوجی ڈی سی ایل کے حصص کی اسٹاک مارکیٹ میں آف لوڈنگ کا عمل ختم کرتے ہوئے اب ادارے کے 10 فیصد حصص اس شعبے میں مہارت رکھنے والی کسی انٹرنیشنل فرم کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔ اس مجوزہ فیصلے کو آئندہ کابینہ کمیٹی …

Read More »

کورونا وائرس: تفتان بارڈر کی بندش کے باعث 1400کارگو ٹرک پھنس گئے

اسلام آباد: کورونا وائرس کے خدشات کے باعث پاکستان کی جانب سے ایران سے ملحقہ سرحدی گزرگاہ بند ہونے کی وجہ سے مصنوعات سے بھرے 14 سو سے زائد ٹرک تفتان بارڈر پر پھنسے ہوئے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کے کیسز اور ہلاکتوں کی تعداد …

Read More »

’کورونا وائرس ترقی پذیر ایشیائی ممالک کی معیشتوں پر نمایاں اثرات مرتب کرے گا‘

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس مختلف چینلز کے ذریعے ترقی پذیر ایشیائی ممالک پر نمایاں اثرات مرتب کرے گا۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مقامی طلب میں تیزی سے کمی، سیاحت اور کاروباری سفر، تجارتی اور …

Read More »

رواں مالی سال: 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 26.5 فیصد کم

اسلام آباد: پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 26.5 فیصد تک کم ہوکر 15 ارب 77 کروڑ ڈالر ہوگیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 21 ارب 46 کروڑ ڈالر تھا۔ ڈان اخبار …

Read More »