Home / جاگو بزنس (page 671)

جاگو بزنس

اوپن مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، کفن بھی مہنگا ہوگیا

اسلام آباد: اوپن مارکیٹ میں دالوں، گھی، چینی کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ ہوگیا۔ کریانہ مرچنٹس، نان بائیوں نے قیمتوں میں سرکاری اضافہ کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ صدر کریانہ مرچنٹ پرویز بٹ کے مطابق دال مونگ 230 روپے سے 250 …

Read More »

کرونا وائرس: ہمارے لیے جانی سے زیادہ مالی مسائل کا سبب؟

ایک طرف جہاں چین کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد کسی حد تک سکون کا سانس لے رہا ہے، وہیں دوسری طرف ترقی یافتہ و ترقی پذیر ممالک کورونا وائرس کی وبا سے پریشان نظر آرہے ہیں اور صورتحال قابو سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی …

Read More »

کورونا کے باعث 34 ریل گاڑیوں کو مکمل طورپر بند کر دیا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید حمد نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر مزید ٹرینوں کو معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 34 ریل گاڑیوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ شیخ رشید احمد مزید ریل گاڑیوں کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے کہا …

Read More »

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب 86 کروڑ ڈالرز کے حکومتی بانڈز فروخت کردیے

کراچی: غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت کردیے گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے اور  یکم مارچ سے 18 مارچ تک ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا …

Read More »

کورونا سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کا 9 ارب روپے کا ایمرجنسی پیکج

حکومت نے ملک بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 60 کروڑ ڈالر (9 ارب روپے سے زائد) کے ایمرجنسی پیکج کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزارت اقتصادی امور تقریباً 60 کروڑ ڈالر کے ایمرجنسی پیکج کو حتمی شکل …

Read More »

کراچی کے لاک ڈاؤن کا خوف، سپر مارکیٹس، اسٹور پر پریشان خریداروں کا رش

کراچی: عوام میں شہر کے لاک ڈاون کے خوف کے باعث بھر میں کئی بڑی سپر مارکیٹس کے پارکنگ لاٹ میں لوگ گھریلو سامان سے لدی ہوئی ٹرالیاں لے جاتے نظر آئے۔ ان ٹرالیوں میں آٹے کے تھیلے، چاول، دالیں، چینی کے پیکٹس، خوردنی تیل کی بوتلیں، گھی کے ڈبے، …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے آن لائن فنڈ ٹرانسفر پر رقم کی کٹوتی ختم کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صارفین کو سہولت فراہم کرتے ہوئے  آن لائن فنڈ ٹرانسفر پر رقم کی کٹوتی ختم کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایسے اقدامات کیے …

Read More »

4 برس بیت گئے، اورنج لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ نامکمل

کراچی: چار سال گزرجانے کے باوجود سندھ حکومت 3.9کلومیٹر پر محیط اورنج لائن بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر نہیں کرسکی اور نہ ہی بسیں لانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اورنج لائن بس منصوبہ کی فوری تکمیل کے اب بھی کوئی آثار نہیں ہیں جبکہ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ اور سندھ ماس ٹرانزٹ …

Read More »

جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فی صد کمی

کراچی: رواں مالی سال میں گزشتہ برس جولائی تا فروری کے مقابلے میں جاری کھاتے کا خسارہ 71 فی صد کم رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق تجارتی خسارہ میں کمی کے باعث جاری کھاتے کے خسارے میں کمی کا سلسلہ جنوری کے بعد فروری میں بھی جاری …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

کورونا وائرس نے دیگر صنعتوں کے ساتھ تیل کی صنعت کو بھی شدید متاثر کیا ہے اور  مانگ میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 15 فیصد کمی آئی ہے۔ کورونا وائرس دنیا کے 166 سے زائد ملکوں میں پھیل کر دنیا بھر کی معیشت کو …

Read More »