Home / جاگو بزنس (page 679)

جاگو بزنس

پاکستان معیشت کو آزاد اور نئے آزادانہ تجارتی معاہدے کرے، آئی ایم ایف

سلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی معیشت کو مزید آزاد کرے اور اسے دنیا بھر معاشی اور تجارتی رابطے بڑھائے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ حکومت درآمدات پر عائد پابندیوں کم سے کم کرے اور بین الاقوامی ممالک سے آزادانہ …

Read More »

فری لانس ادائیگی کی حد میں 5 گنا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انفارمیشن اینڈ کمیونکیشن ٹیکنالوجی میں فری لانس سروسز کی ادائیگی کی حد کو 5 گنا بڑھا دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بینک کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ بزنس سے صارفین کے درمیان ترسیلات زر کے مقامی …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت 13 فروری ، 2020

پاکستان میں 13 فروری 2020 کو سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت 90،450 روپے ہے ، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 77،546 روپے ہے جس کی تازہ ترین تازہ کاری ہوئی ہے۔ سونے کے نرخ پاکستان کے ہر شہر میں مختلف اوقات میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ کراچی …

Read More »

گوادرمیں نیا جزیرہ چاند تارا

تفصیلات کے مطابق اس جزیرے کا نام چا ند تارا اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ پاکستانی جھنڈے کی نمائندگی کر تا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جزیرے کے قیام کے منصوبے کا ماسٹر پلان منظرعام پر آ گیا ہے جبکہ 78  صفحات پر مشتمل ماسٹر پلان کے مطابق یہ منصوبہ …

Read More »

معاشی جرائم کے باعث سالانہ 3.5 کھرب ڈالرکا نقصان ہوتا ہے

راچی:  معاشی جرائم کے باعث ہرسال 3.5 کھرب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے جو برطانیہ کی جی ڈی پی سے زیادہ ہے۔بین الاقوامی سطح پر معاشی جرائم کے باعث ہرسال 3.5 کھرب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے جو برطانیہ کی جی ڈی پی سے زیادہ ہے۔ ان …

Read More »

طاقتور بیوروکریسی نے سی پیک کے CEO کی تقرری رکوا دی

 اسلام آباد:  وفاقی بیورو کریسی کے ایک طاقتور گروپ نے سی پیک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری رکوا دی ہے، جس سے چینی صدر کے پاکستان کے اہم دورے سے قبل اتھارٹی کے کام کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ سی ای او اتھارٹی کے پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر (پی …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

 اسلام آباد:   بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر، نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں اضافہ موخر کردیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نومبر 2019 کیلئے بجلی 98 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی تھی،چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست پر …

Read More »

گیس بحران؛ 13ماہ میں ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوارمیں 30 فیصد کمی

کراچی:  مقامی ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدی صنعتوں کو گیس کی فراہمی میں عدم تسلسل کے باعث گزشتہ 13 ماہ کے دوران مجموعی قومی پیداوار میں30 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے باخبر ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ جنوری 2019 سےجنوری2020 کے دوران کراچی کی ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل …

Read More »

حکومتی کارروائی کا خوف؛ ذخیرہ اندوزوں نے چینی مارکیٹ میں سپلائی کرنا شروع کردی

  کراچی:  حکومت کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے اعلان اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اقدامات کے باعث ذخیرہ اندوز پریشان ہوگئے ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں ممکنہ کاروائی کے خطرے کے پیش نظر ذخیرہ شدہ چینی کے ذخائر کو مارکیٹ میں سپلائی کرنا شروع …

Read More »

آئی ایم ایف ٹیکس کی وصولیوں میں کمی پر ناخوش

اسلام آباد:  پاکستان کے ساتھ پالیسی مذاکرات کے پہلا مرحلے کے دوران آئی ایم ایف ٹیکس وصولیوں میں کمی پرایف بی آرکی کارکردگی سے ناخوش ہے۔ آئی ایم ایف ٹیکس کی وصولیوں میں کمی پر ناخوش ہے جب کہ ایف بی آرنے ٹیکس محصولات کے ہدف میں ایک بارپھرکمی کی درخواست …

Read More »