Home / جاگو بزنس (page 678)

جاگو بزنس

دوسری سہ ماہی، بجٹ خسارے میں 708 ارب سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد:   مالی سال 2019-20کی دوسری سہ ماہی(اکتوبرتا دسمبر2019) میں ملک کے بجٹ خسارے میں 708 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی(جولائی تا دسمبر)کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ 994.71 ارب روپے سے تجاوز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جو ملکی جی ڈی پی کے0.7فیصدسے …

Read More »

سی این جی اسٹیشن اتوار کو صبح 7 بجے کھولے جائیں گے

کراچی:   سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن اتوار کوصبح 7بجے 12 گھنٹے کے لیے کھول دیے جائیں گے۔ سی این جی اسٹیشن اتوار کورات 7بجے کھلے رہیں گے، ایس ایس جی سی کے مطابق کمپنی کومختلف گیس فیلڈزسے ملنے والی گیس کی مقدارکم موصول ہورہی ہے جس کے سبب گھریلوفراہمی …

Read More »

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

اچی:  سونے کی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی بازار میں سونا فی اونس 1584 ڈالر پر پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ …

Read More »

ایف بی آر اور ترک ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان ایم او یو طے پاگیا

اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ترک وزارت تجارت کے درمیان تجارت اور کسٹمز تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان اور ترکی کے متعلقہ حکام نے ایم او یوپر دستخط کئے۔ ایف بی آر کاکہناہے کہ یہ مفاہمت …

Read More »

کراچی میں تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو ہو گا

کراچی:  تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا۔ تعمیراتی شعبے کا 2 روزہ پراپرٹی شو 15 اور 16 فروری کو مقامی ہوٹل میں ہوگا جس کا افتتاح ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی …

Read More »

ترسیلات زر کا فروغ، ٹی ٹی چارجز میں 100 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد:   وفاقی حکومت نے قانونی طریقے سے ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کو فروغ دینے کیلے ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کی شرح میں 100 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹی چارجز اسکیم کیلیے 5 ارب روپے فوری جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ …

Read More »

این ایف سی ایوارڈ: وفاق نے صوبوں کو 15 کھرب منتقل کردیے

اسلام آباد:   وفاقی حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن ( این ایف سی) ایوارڈ کے تحت چاروں صوبوں کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے حصے کے طور پر15 کھرب روپے منتقل کردیے۔ گذشتہ روز ( جمعرات کو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ …

Read More »

’خصوصی‘ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلیے فیڈرل سیڈ ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ

کراچی:   وفاقی حکومت نے ’خصوصی‘ سیڈ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کیلیے فیڈرل سیڈ ایکٹ میں خصوصی ترامیم کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم کاشتکاروں، کاٹن جننگ سیکٹر سمیت دیگراسٹیک ہولڈرز نے وزارت فوڈ سیکیورٹی کی فیڈرل سیڈ ایکٹ میں خصوصی ترامیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ …

Read More »

ترکی نے پاکستان میں مختلف صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دلچسپی ظاہرکردی

رکی نے پاکستان کے انجینئرنگ، سیاحت، تعمیرات، دفاع، آٹوموٹیو اور کیمیکل کے صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ یہ دلچسپی جمعہ کو وفاقی وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت بی ٹو بی سیشن میں ظاہر کی گئی ہے، ترک صدر طیب اردوان اپنے …

Read More »

بچوں میں سستی اور کاہلی انہیں ڈپریشن کا مریض بناسکتی ہے، تحقیق

لندن:  برطانوی ماہرین نے ایک تفصیلی مطالعے کے بعد دریافت کیا ہے کہ جو بچے نوبلوغت کی عمر میں زیادہ وقت بیٹھے رہنے میں گزار دیتے ہیں، جب وہ بلوغت کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں تو ان کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی …

Read More »