Home / جاگو بزنس (page 682)

جاگو بزنس

حکومت کی 6 ماہ میں مزید 19 کھرب روپے سے زائد کا قرض لینے کی تیاریاں

اسلام آباد:  حکومت نے آئندہ 6 ماہ میں مزید 19 کھرب روپے سے زائد کا قرض لینے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ ایکسپریس کو ملنے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ حکومت رواں سال جولائی تک 19 کھرب روپے سے زائد کا مزید قرضہ لے گی۔ جس میں اندرونی …

Read More »

موڈیز کی رپورٹ میں پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار

اسلام آباد:  عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار رکھا ہے۔ ‏عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار رکھا ہے اس ضمن میں موڈیز انٹرنیشنل نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں …

Read More »

725 میٹرک ٹن ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں میں مساوی طور پر تقسیم

کراچی:  پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے رواں ماہ میں بولیوں کی بنیاد پر 725میٹرک ٹن ایل پی جی مساوی تقسیم کا عمل مکمل کردیا ہے۔ وفاقی وزارت پٹرولیم اور وزارت توانائی کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں مائع پٹرولیم گیس کی 78 مارکیٹنگ کمپنیوں کو پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ …

Read More »

کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کا منصوبہ تاحال شروع نہ ہوسکا

کراچی:  کراچی میں صنعتی فضلے کی ٹریٹمنٹ کیلیے کمبائنڈ ایفولینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کا منصوبہ جو گذشتہ سال اگست میں شروع کیا جانا تھا لیکن لاگت میں اضافے اور واٹر بورڈ و سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث ابھی تک شروع نہیں کیا جاسکا ہے۔ متعلقہ اداروں کی نا اہلی …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے 59 ارب کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کردی

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منگل کوپاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے نیلامی میں 59 ارب کے انویسٹمنٹ بانڈ فروخت کیے ہیں، نیلامی کے عمل میں 3 سالہ مدت کے19 ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کیے گئے اور تین سالہ مدت کی …

Read More »

آئی ایم ایف نے ٹیکسوں کی شرح میں کمی کی مخالفت کر دی

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف جائزہ مشن نے درآمدی سطح پر ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلیے حکومت کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی، درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی شرح میں کمی کی تجاویز کی مخالفت کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری تکنیکی سطع …

Read More »

چینی کی درآمد کا فیصلہ، مقامی تھوک مارکیٹ میں نرخ گرگئے

کراچی:   مہنگائی کے خلاف حکومتی اقدامات اور مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کے فیصلے سے مقامی تھوک مارکیٹ میں منگل کوچینی سستی ہو گئی۔ تھوک مارکیٹ میں چینی کے بڑے ڈیلر نے ایکسپریس کو بتایاکہ 100کلوگرام چینی کی فی بوری کی قیمت …

Read More »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ریگولیٹ کرنا ضروری ہے،علی زیدی

راچی:  وفاقی وزیربحری امورعلی زیدی نے کہاہے کہ تعمیرات کو معیاری بنانے رائج قوانین پرعملدرآمدکو یقینی بنانے کے لیے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوریگولیٹ کرناوقت کی اہم ضرورت ہےَ کراچی ایکسپو سینٹر میں زمین ڈاٹ کام کے تحت زمین ایکسپو 2020 کاافتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران …

Read More »

آئی ایم ایف ٹیم کی پاکستان آمد؛ شرطیں پوری کرنے کیلیے منی بجٹ لانے کا خدشہ

سلام آباد:  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے، آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ سازی اور ریونیو شارٹ فال میں کمی کے لیے منی بجٹ لانے سمیت دیگر اقدامات پر پیر سے مذاکرات شروع ہوں گے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے قرضے …

Read More »

چین سے سبزیاں آنا بند، چائنہ ادرک، لہسن کے دام بڑھ گئے

لاہور / جاتی:  کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر چین سے سبزیاں آنا بند ہو گئیں، چائنہ ادرک اور لہسن کے دام مزید بڑھ گئے۔ ادرک چائنہ کی قیمت 50 روپے اضافے سے 300 سے 350 روپے کلو ہو گئی۔ لہسن چائنہ 90 روپے مہنگا ہوا، قیمت 270 سے …

Read More »