Home / جاگو بزنس / انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 25 نومبر تک ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔

ایف بی آر نے اس سے پہلے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 نومبر رکھی تھی۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *