Home / جاگو بزنس (page 699)

جاگو بزنس

پی ٹی آئی دور: بجلی 15 بار مہنگی، صارفین پر 570 ارب کا اضافی بوجھ

اسلام آباد: (روزنامہ دنیا) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں ایک سال کے دوران ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مختلف اوقات میں بجلی مجموعی طور پر 12 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کی گئی اور صارفین پر 120 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا، …

Read More »

ٹیکس قوانین میں ترمیم، اسمگلنگ کے خلاف صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ و ٹیررازم فنانسنگ واسمگلگروں کو سخت سزائے دینے کے حوالے سے کاروائی کیلیے فیٹف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے اور فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلیے بارڈر مینجمنٹ اقدام کے تحت اسمگلگروں کے خلاف کارروائی کیلیے ڈائریکٹوریٹ جنرل …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد:  وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی۔ ترجمان وزات خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا فرسٹ ریویو مکمل ہونے پر اسسمنٹ رپورٹ جا …

Read More »

کراچی سمیت سندھ میں 12گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں تقریباً 25گھنٹے کے وقفے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو ایک مرتبہ پھر 12گھنٹے کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کراچی میں رواں سال ماہ دسمبر میں سی این جی کا حصول شہریوں کے لیے ایک بڑا لمحہ فکریہ بن گیا ہے …

Read More »

حکومت کا آئندہ ہفتے صنعتوں کیلئے گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے کہا ہے کہ مول گیس فیلڈ سے سپلائی کی بحالی اور ریگیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس( آر ایل این جی) کی اضافی مقدار کی فراہمی کے بعد صنعتی شعبے (خاص طور پر پنجاب ) کو قدرتی گیس منگل ( 31 دسمبر ) سے فراہم کی جائے گی۔ ڈان …

Read More »

پاکستان کا قرضہ کم ہوکر جی ڈی پی کا 84.7 فیصد ہوگیا، آئی ایم ایف

اسلام آباد: پاکستان کا حکومتی قرضہ (بشمول ضمانتی و انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے قرض) جی ڈی پی کے 88 فیصد سے کم ہوکر 84.7 فیصد ہوگیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق قرضوں میں یہ …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی:  عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ جب کہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 400 روپے اور 342 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس …

Read More »

’ایکسپریس‘ کی خبرپر نوٹس چوکر پر سیلز ٹیکس وصولی ختم

لاہور:   چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ’’ایکسپریس‘‘ میں شائع ہونے والی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے فلور ملز کو چوکر پر سیلز ٹیکس ادائیگی کیلیے ریجنل ٹیکس دفاتر سے جاری نوٹسز واپس لے لیے اور تمام آر ٹی اوز کو چوکر پر سیلز ٹیکس کے حوالے سے فلورملز …

Read More »

حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ملک کے احتساب قانون، قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں غیرمعمولی تبدیلیاں کردیں جس سے نہ صرف سیاستدان بلکہ بیوروکریٹس اور کاروباری برادری کو ‘فائدہ’ پہنچے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب (ترمیمی ) آرڈیننس 2019 کے نئے …

Read More »

ملک بھر میں گیس کا بحران شدید ، صنعتکاروں کا پیر سے احتجاج کا اعلان

ملک بھر میں گیس بحران شدت اختیار کرچکا ہے اور مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث گھریلو اور کمرشل صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ گیس بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور کئی روز سے سی این جی …

Read More »