Home / جاگو بزنس (page 701)

جاگو بزنس

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی

 اسلام آباد:  حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پہلے جائزہ اجلاس کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے بجٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ گیس وبجلی کی قیمتوں میں اضافے، ڈیفالٹرز کے بجلی کنکشن …

Read More »

کوالالمپور سمٹ میں عدم شرکت، کارکے ڈیل متاثر نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد:  حکومت کے ایک سینئر اہلکار نے ایکسپریس ٹریبون سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے کوالالمپور اجلاس میں عدم شرکت کے باوجود کارکے ڈیل متاثر نہیں ہوگی۔ انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس کے پاکستان پر1.2ارب ڈالرجرمانے کی سزا پر ترکی کے صدر رجب …

Read More »

مہنگائی فوری کم نہیں ہوگی، کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف

اسلام آباد:   آئی ایم ایف کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ٹریسا دابن سانچز نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں فوری کمی نہیں ہوگی ٹیکس سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ یہاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئی ایم ایف پروگرام کے بعد پاکستان میں …

Read More »

پرخطر علاقوں میں تیل اور گیس کی تلاش پر مراعاتی پیکیج کا اعلان

اسلام آباد:  مشترکہ مفادات کی کونسل نے تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے لیے مراعاتی پیکیج کی منظوری دی ہے تاکہ وہ پرخطر علاقوں میں بھی گیس اور تیل کی تلاش کا کام شروع کرسکیں۔ یہ پرخطر علاقے بلوچستان اور قبائلی پٹی میں واقع ہیں جنھیں اب خیبرپختون …

Read More »

دنیا کی پہلی لیزرالٹرا ساؤنڈ سے جسم کی بہترین تصاویرکا حصول

بوسٹن:  ایک عرصے سے ہم جسم کے عکس حاصل کرنے کے لیے الٹرا ساؤنڈ استعمال کررہے ہیں لیکن الٹرا ساؤنڈ کی بعض خامیوں اور حدود کی وجہ سے یہ ایک خاص حد تک ہی کام کرتی ہیں۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے لیزر الٹرا …

Read More »

گزشتہ برس کے مقابلے میں 20 فیصد زائد ٹیکس جمع ہوا، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو سروس

کراچی: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو سروس ڈاکٹر آفتاب امام نے کہا ہے کہ گذشتہ برس کے مقابلے میں 20 فیصد زائد ٹیکس جمع ہوا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو سروس ڈاکٹر آفتاب امام نے …

Read More »

غیر ملکی بینکوں کی پی آئی اے میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری

کراچی:   پی آئی اے میں بیرونی سرمایہ کاری سے پی آئی اے کی کارکردگی پر غیر ملکی بینکوں کا اعتماد بحال ہونے سے پی آئی اے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی بینکوں کی پی آئی اے میں اربوں …

Read More »

آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5.23 ٹریلین روپے کردیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے خراب معاشی صورتحال کے پیش نظر رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5.503 ٹریلین سے کم کرکے 5.238 ٹریلین روپے کردیا ہے۔ ہدف میں اس کٹوتی سے مالیاتی ڈسپلن لانے اور میکرواکنامک استحکام کی بحالی کے حکومتی دعووں پر سوالات …

Read More »

بڑا سعودی سرمایہ کار تمیمی گروپ پاکستان پہنچ گیا، پرتپاک استقبال پتیاں نچھاور

اسلام آباد:   سعودی عرب کے معروف 42کمپنیوں پر مشتمل بڑے سرمایہ کار تمیمی گروپ نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جس کیلیے تمیمی گروپ کے چیئرمین شیخ طارق علی عبداللہ التمیمی اور خالد تمیمی پاکستان پہنچ گئے۔ تمیمی گروپ کے چیئرمین شیخ طارق علی عبداللہ …

Read More »

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:  حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پہلے جائزہ اجلاس کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے بجٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ گیس وبجلی کی قیمتوں میں اضافے، ڈیفالٹرز کے بجلی کنکشن فوری …

Read More »