Home / جاگو بزنس (page 702)

جاگو بزنس

عالمی بینک کا اسمارٹ پروگرام معطل، پنجاب حکومت 45 لاکھ ٹن گندم خریدے گی

لاہور: وزیر اعظم عمران خان اوروزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری گندم خریداری کم کرنے کے حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ طے شدہ 5 سالہ اسمارٹ پروگرام معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اوروزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں …

Read More »

ایف بی آر کی طرف سے جعلی ٹیکس ریفنڈ جاری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد:  ایف بی آر افسران کی طرف سے 2011 سے 2014 کے دوران کروڑوں کے جعلی ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایم ایس کریسنٹ اینڈ یسدان انٹر نیشنل کو 8 کروڑ 69 لاکھ سولہ ہزار، ایم ایس اے زیڈ کو 75 لاکھ 7 ہزار، ایم ایس سیلیکان …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں  میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالتریب 400 روپے اور 343 روپے بڑھ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی بلین مارکیٹ میں عالمی بلین …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ کے استحکام کیلیے اصلاحات لانی ہوں گی

کراچی:  گزشتہ ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ 42ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچنے کے بعد سابق صدر پرویزمشرف کے خلاف کیس کے فیصلے کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگئی۔ اگرچہ بینچ مارک  کے ایس ای 100 انڈیکس 9.8 کے پرائس ٹو ارننگز ( P/E ) تناسب پر ٹریڈنگ …

Read More »

مہنگائی کا نیا طوفان؛ ایک دن میں آٹا 3 اور چینی ڈیڑھ روپے فی کلو مہنگی

کراچی: شہر قائد میں گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور ایک ہی دن میں گندم 3 روپے فی کلو جب کہ چینی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی کلو کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے …

Read More »

اسٹیل شیٹس چوری میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلیے کارروائی کا آغاز

کراچی:  پاکستان کسٹمز نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سے درآمدہ اسٹیل کی چوری بے نقاب کرتے ہوئے اسٹیل شیٹس کی چوری میں ملوث کلیئرنگ ایجنٹ کاسموس ٹریڈنگ ڈیولپمنٹ کے مالک محمد عبداللہ اور درآمدکنندہ میسرز اسٹیل ویژن کے مالک محمد عبداللہ اورشکیل احمدسمیت عاصم اوروقار کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی …

Read More »

بانڈڈ ویئر ہاؤس سے درآمدہ کنسائمنٹس غائب ہونے کا انکشاف

کراچی:  پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کے شعبہ آراینڈڈی نے بانڈڈویئر ہاؤس سے درآمدہ کنسائمنٹس غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ کلکٹراپریزمنٹ ویسٹ واجدعلی کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ میسرزوی آئی پی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤس سے درآمدی کنسائمنٹس منظم انداز میں غائب کیے جارہے ہیں …

Read More »

وٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن پاسکو سے گندم خریدنے کا تحریری معاہدہ کرنے میں ناکام

  لاہور:  یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن ابھی تک عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلیے پاسکو سے 2 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا تحریری معاہدہ کرنے میں ناکام ہوگئی۔ وزیر اعظم کے واضح احکامات کے باوجود یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن ابھی تک عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلیے پاسکو سے 2 …

Read More »

دبئی، عمان، جدہ اور بصرہ کیلیے فیری سروس، وفاق سے این او سی مانگ لی گئی

کراچی:  وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ ان کی وزارت نے فیری سروس چلانے کیلیے وزارت دفاع سے دوبارہ این او سی کیلیے درخواست دیدی ہے۔ وزارت دفاع سے دبئی، عمان، جدہ،بصرہ کے لیے فیری سروس کی این او سی مانگی گئی ہے توقع ہے اس باراجازت مل …

Read More »

پرکشش غیرملکی عہدے پر ٹیسٹ کے بغیربھرتی کی تیاری

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ایک عالمی تنظیم کے نائب صدرکے عہدے کیلیے پینل کی منظوری دینے کیلیے تیارہے جونہ صرف قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے بلکہ پرکشش عہدوں کیلیے میرٹ پرتقرریوں کے ضمن میں شفافیت کے دعوے کوجھٹکا لگے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اکنامک …

Read More »