Home / جاگو بزنس (page 691)

جاگو بزنس

پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار سست روی کا شکار

اسلام آباد:  پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ کے دوران سست روی کا شکار نظر آئی تاہم معاشی سست روی کا سبب بننے والے بنیادی عوامل اب بھی تبدیل نہیں ہوئے، اس بات کا انکشاف ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں …

Read More »

ٹریژری بلز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان کو رواں مالی سال کے دوران ٹریژری بلز میں 2 ارب 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹریژری بل کی حالیہ نیلامی 15 جنوری کو ہوئی تھی جس کے ذریعے 53 کروڑ 79 لاکھ ڈالر حاصل …

Read More »

سائٹ میں آلودگی کا باعث بننے والی 7 فیکٹریاں سیل

کراچی:   سائٹ ایریا میں سیپا نے کارروائی کرکے 7فیکٹریاں سیل کردیں۔ واٹر کمیشن کی رپورٹ پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈپٹی ڈائریکٹر وارث علی گبول کی سربراہی میں انسپکٹر راؤ ذیشان، انسپکٹر فیصل ملک سمیت …

Read More »

آٹا بحران کے خاتمے کیلیے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکی اصولی منظوری

لاہور:   وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں جاری آٹا و گندم بحران کے خاتمہ کے لیے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اصولی منظوری دیدی۔ گندم کی امپورٹ پر عائد60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ بھی دیدی ہے، یہ منظوری وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی مخدوم خسرو بختیار اور …

Read More »

آئی ٹی مصنوعات میں 46 فیصد انڈر انوائسنگ کا انکشاف

 اسلام آباد:   5 برسوں میں آئی ٹی مصنوعات میں 46 فیصد انڈر انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی تجارت و ٹیکسٹائل کے اجلاس میں بتایا گیا 11 ملین ڈالر کے برانڈ کی فراہمی میں5 ملین ڈالرانڈر انوائسنگ ہوئی، جو 46 فیصد بنتی ہے۔ شبلی …

Read More »

پہلے افغان ٹرانزٹ کارگو کی گوادر آمد پر چین کا اظہار مسرت

اسلام آباد:   چین نے گوادر پورٹ پر پہلے افغان ٹرانزٹ کارگوکی آمد پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نئے پیشرفت سے بہ بات ثابت ہو گئی کہ سی پیک نہ صرف چین اور پاکستان کیلیے بلکہ یہ علاقائی رابطوں اوراقتصادی تعاون کیلیے بھی فائدہ مند ہے۔ چینی …

Read More »

جولائی تا دسمبر: غیرملکی سرمایہ کاری میں 68 فیصد اضافہ

کراچی:   ملک میں طویل المدتی غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد شروع ہوگئی۔ حکومت کی معاشی پالیسیاں واضح ہوجانے کے بعد معیشت کے مختلف شعبوں جیسے توانائی اور ٹیلی کمیونی کیشن میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے طویل مدتی بنیادوں پر سرمایہ کاری شروع کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی …

Read More »

17 ارب 89 کروڑ روپے کے انکم و سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کیے گئے

کراچی:   ایف بی آر کے ماتحت لارج ٹیکس پیئریونٹ کراچی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے مالی بحران میں کمی کی غرض سے جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران 128 فیصد کے اضافے سے 17 ارب 89 کروڑ روپے مالیت کے انکم وسیلزٹیکس ریفنڈ جاری کیے جبکہ گزشتہ سال کے اسی مدت …

Read More »

کسٹمز اہلکاروں کی ملی بھگت سے پاکستانی برآمدات کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف

پشاور:  پاکستانی کسٹمز افسروں کی جانب سے ایک اور مالی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔ افغانستان سے سیبوں کی درآمد میں ایک ماہ کے دوران 69 لاکھ ڈالر خورد برد ہونے کی خبر آنے کے بعد ذرائع نے پاکستانی کسٹمز افسروں کی جانب سے ایک اور مالی بے ضابطگی …

Read More »

پی ٹی آئی کا دور حکومت، گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا

 اسلام آباد:   پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے …

Read More »