Home / جاگو بزنس (page 692)

جاگو بزنس

مسئلہ کشمیر پر ملائیشیا، ترکی کا موقف: بھارت کا دونوں ممالک سے درآمدات کم کرنے کا منصوبہ

بھارت کے سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے بدلے میں ترکی سے درآمدات کو کم کرنے اور ملائیشیا سے پام آئل، تیل، گیس سمیت دیگر مصنوعات پر پابندیاں عائد کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ دنیا میں خوردنی تیل …

Read More »

معاشی استحصال کے الزام پر دنیا کے امیر ترین شخص کے خلاف بھارت میں مظاہرے

دنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی آن لائن اسٹور ’ایمازون‘ کے بانی جیف بزوز پر بھارتیوں کے معاشی قتل عام کے الزام میں بھارت کے درجنوں شہروں میں 14 سے 16 جنوری کے درمیان مظاہرے ہوئے۔ بھارت کے درجنوں شہروں میں مذکورہ مظاہرے ایک ایسے وقت میں شروع ہوئے …

Read More »

کابینہ نجکاری کمیٹی، 5 جائیدادوں کو نکالنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے نجکاری کے لیے منتخب کردہ 32 سرکاری جائیدادوں میں سے 5جائیدادوں کو فہرست سے نکالنے کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز(منگل) مشیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کے …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں گندم، آٹے کی تھوک قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی:   سندھ کے سرکاری گوداموں سے فلورملوں کو مبینہ طورپرگندم کی عدم فراہمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں گندم، آٹے کی تھوک قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ مارکیٹ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ اوپن مارکیٹ میں فی کلوگرام گندم کی تھوک قیمت 5 روپے کے اضافے سے 62 روپے ہو گئی۔ ڈھائی …

Read More »

گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع

اسلام آباد:  گوادر کی بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق منگل کو گوادر کی بندر گاہ پر کنٹینر سے لدا ہوا پہلا بحری جہاز لنگر اندازہو گیا۔ بیان کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ …

Read More »

17 ارب 89 کروڑ روپے کے انکم و سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کیے گئے

کراچی:   ایف بی آر کے ماتحت لارج ٹیکس پیئریونٹ کراچی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے مالی بحران میں کمی کی غرض سے جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران 128 فیصد کے اضافے سے 17 ارب 89 کروڑ روپے مالیت کے انکم وسیلزٹیکس ریفنڈ جاری کیے جبکہ گزشتہ سال کے اسی مدت …

Read More »

پاک چین دوسرا آزادانہ تجارتی معاہدہ مفید ثابت ہوگا؟

اسلام آباد:   پاکستان اور چین  نے آزادانہ تجارت کے معاہدے( ایف ٹی اے) کے  فیز ٹو پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد یکم جنوری 2020 سے اس کا اطلاق ہوگیا ہے۔ فیز ون  15 سال قبل آپریشنل ہوا تھا۔ چین، امریکا کے بعد پاکستان کی دوسری بڑی برآمداتی منڈی ہے۔ …

Read More »

پاکستانی معیشت کی بی مائنس ریٹنگ برقرار، عالمی ادارے فچ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد:  عالمی ریٹنگ کے ادارے فیچ نے پاکستان کی ریٹنگ جاری کردی ہے۔  عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فیچ نے پاکستان کی ریٹنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی معیشت کو بی مائنس ریٹنگ میں ہی برقرار رکھا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے ادائیگیوں …

Read More »

ذہنی تناؤ بڑھانے والی 5 ایسی عادتیں جو آپ میں بھی ہوسکتی ہیں

آج کل تقریباً ہر دوسرا شخص ذہنی تناؤ کا شکار ہے اور اس ذہنی تناؤ کی متعدد وجوہات ہیں جن میں کام کے دباؤ سے لے کر ناقص طرزِ زندگی بھی شامل ہے۔ کسی بھی قسم کا دباؤ انسانی صحت کو متاثر کرنے کا باعث بنتا ہے، تناؤ اور دباؤ …

Read More »

سی ای او ایگزیم بینک کیلیے کلیئرنس سرٹیفکیٹ جاری نہ ہو سکا

اسلام آباد:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)کی جانب سے ابھی تک ایکسپورٹ،امپورٹ بینک آف پاکستان(ایگزیم بینک پاکستان) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان بخاری فٹ اینڈ پراپر ٹیسٹ(ایف پی ٹی) کلیئرنس کا سرٹیفکیٹ جاری نہ ہونیکا انکشاف ہوا ہے جبکہ وفاقی حکومت نے عرفان بخاری کو 3  سال کی مدت کیلیے …

Read More »