Home / جاگو بزنس (page 721)

جاگو بزنس

ایکسل لوڈ پالیسی معطل؛ گھی کی قیمت میں 10 روپے کلو کمی کا اعلان

  اسلام آباد: حکومت اور گھی مینوفیکچررز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جب کہ حکومت کی طرف سے ایکسل لوڈ پالیسی معطل کرنے سے مینوفیکچررز نے گھی کی فی کلو قیمت میں 8 سے 10روپے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی …

Read More »

ایک ہزار ارب روپے کے سویپ بونڈز کے اجرا کیلیے ٹیکس چھوٹ طلب

اسلام آباد: وزارت آبی وسائل نے سرکلر ڈیبٹ میں کمی کیلیے 2 سو ارب روپے کے سکوک بونڈ اور ایک ہزار ارب روپے کے سویپ بونڈز کے اجراکیلیے واپڈا کی تھرڈ سکوک لمیٹڈ کیلیے ٹیکس سے چھوٹ مانگ لی ہے جس کیلیے سمری تیار کرکے ایف بی آر سمیت دیگر متعلقہ …

Read More »

ادائیگیوں کا نیا نظام؛ جی ڈی پی 7 فیصد، 40 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کروائے جانیوالے ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نیشنل پیمنٹ سسٹم …

Read More »

ملائیشین فرم نے مشترکہ موبائل ٹاورز کا تصور پیش کر دیا

اسلام آباد: ملائیشیا کے ای ڈاٹ کو گروپ ( edotco Group ) نے پاکستان کے ٹیلی کام آپریٹرز کو موبائل فون ٹاورز کا مشترکہ نیٹ ورک تشکیل دینے کی پیش کش کی ہے تاکہ صارفین کو بہتر سروس مہیا کی جاسکے۔ ملائیشین فرم موبائل فون ٹاورز کی تعمیر میں 20 کروڑ …

Read More »

مشکلات سے دوچار صنعتوں کی بحالی کیلئے ایس ای سی پی کے خصوصی رولز جاری

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد مالی مشکلات کے شکار اداروں کی بحالی کے لیے کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنیز کے رولز 2019 جاری کر دیے۔ کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنیوں کے ایکٹ کی دفعہ 15 کے تحت جاری ان ضوابط …

Read More »

رواں مالی سال: 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد تک کمی

وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ مالی سال 20-2019 کی پہلی سہ ماہی سے زائد کے عرصے میں ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد تک نمایاں کمی دیکھی گئی۔ اس سلسلے میں وزارت تجارت کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ مالی سال 19-2018 کے پہلے …

Read More »

رواں مالی سال: 4 ماہ میں ریونیو شارٹ فال ایک کھرب 62 ارب روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینیئر عہدیداروں نے کہا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی …

Read More »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے نئے منصوبوں پر غور

اسلام آباد: پاکستان، چین کے مالی تعاون اور سرمایہ کاری سے 46 ارب ڈالر کے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں توسیعی کے نئے منصوبے شروع کرے گا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے عہدیداروں کے سالانہ مشاورتی اجلاس ’مشترکہ تعاون کمیٹی‘ (جے سی سی) میں ملاقات …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے آن لائن ادائیگیوں کیلئے اسٹریٹیجی کی رونمائی کردی

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان رضا باقر نے آن لائن ادائیگی کے نظام نیشنل پیمنٹ اسٹریٹیجی (این پی ایس ایس) کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’یہ اسٹریٹیجی نظام پاکستان کے جدید اور مضبوط ڈیجیٹل ادائیگی نیٹ ورک کے لیے یہ اسٹریٹیجی …

Read More »

ایف بی آر کو ٹیکس وصولی میں کراچی بازی لے گیا

کراچی: ملک بھرکے شہروں کے تجارتی مراکز اور مارکیٹوں سے ٹیکس وصولیوں میں ملک کے معاشی حب کراچی کی مارکیٹیں بازی لے گئیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ملک بھر کی مارکیٹوں کے سروے کے نتائج کے مطابق کراچی کی 6 مارکیٹوں جن میں صدر، طارق روڈ، کلفٹن، گولیمار، …

Read More »