Home / جاگو بزنس (page 723)

جاگو بزنس

بجٹ 20-2019؛ آئی ڈی پیز اور دفاعی پیداوار کے لیے مختص فنڈز میں کمی کا امکان

 اسلام آباد:  مالی سال برائے 20-2019 کے مجوزہ بجٹ میں آئی ڈی پیز اوردفاعی پیداوار سمیت متعدد وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں اربوں روپے کی کٹوتی کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے کئی وزارتوں کے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا …

Read More »

آرشلک پاکستان میں مزید 16 ملین یورو کی سرمایہ کاری کرے گی

کراچی:   پاکستان میں ہوم الیکٹرانکس مصنوعات کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والے ترکی کے سب سے بڑے مینوفیکچررز آرشلک کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر نے پاکستان میں رواں سال مزید 16 ملین یورو کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ آرشلک کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر اوگوڑان اوزترک نے 14 سے …

Read More »

مالی سال 2019-20 میں فی کس آمدنی 1500 ڈالر رہنے کی توقع

اسلام آباد:   حکومت نے قومی ترقی کا ہدف4فیصد مقرر کرنے جبکہ مہنگائی کی شرح کا تناسب 8.5فیصد پر رکھنے کے اقدامات کرلیے۔ آئی ایم پروگرام کے تناظر میں معاشی منظرنامے میں یہ اچھا عکس نہیں ہے۔ روپے کی قدر میں کمی کے بعد مالی سال 2019-20میںفی کس آمدنی1500ڈالر رہنے کی توقع …

Read More »

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 11جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد:  آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ گیارہ جون کوپیش کیا جائے گا جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو بجٹ کا عمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت وفاقی بجٹ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس وزارت …

Read More »

رہائشی و کمرشل جائیدادوں کی ویلیو ایشن میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے آئندہ مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کے لیے رہائشی و کمرشل جائیدادوں و پلاٹس کی ویلیو ایشن میں 20 فیصد اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینیئر افسر …

Read More »

کسٹمز کورٹ میں اسپیشل ججز کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دینے کی سفارش

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2019-20کے وفاقی بجٹ میں کسٹمز ایکٹ کے تحت اسپیشل ججز کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دیے جانیکا امکان ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز ایکٹ 1969 میں اہم ترامیم کی سفارش کردی ہے۔ ،،ایکسپریس،،کو دستیاب دستاویز کے مطابق …

Read More »

سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ زلزلہ زدہ علاقوں کیلیے 8.5 ارب روپے دے گا

اسلام آباد:   سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں باقی رہ جانے والے تعمیر نوکے منصوبوں کی تکمیل کیلیے8.5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں باقی …

Read More »

سعودی حکومت کی طرف سے مستحق افراد کیلیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ

 اسلام آباد:   سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے 80 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا۔ سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے کھجوروں کی حوالگی کی تقریب سعودی سفارتخانے میں ہوئی، سعودی حکومت نے اس سال بھی پاکستان کے مستحق افراد کیلیے …

Read More »

چینی کی برآمد پر سبسڈی نہیں دی جائے گی، رزاق داؤد

اسلام آباد:  مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نےکہاہے کہ وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان ایران کے ساتھ …

Read More »

گیس سبسڈی؛ پاکستان اور سعودی الطوارقی گروپ کی جنگ عالمی عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد:   پاکستان اور سعودی الطوارقی گروپ آف کمپنیز کے درمیان گیس سبسڈی پر جاری قانونی جنگ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گئی۔ حکومت نے اس مقدمہ کے اخراجات کیلیے 11کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے، اٹارنی جنرل نے وزارت صنعت سے درخواست کی ہے عالمی عدالت اور لا فرم کی …

Read More »