Home / جاگو بزنس (page 725)

جاگو بزنس

ایف بی آرکی 650 ارب کی ریکارڈ وصولی

اسلام آباد: ایف بی آر نے 73یوم میں 650 ارب روپے کا ریونیو جمع کر کے آل ٹائم ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یکم جولائی 2019 سے 11 ستمبر 2019 تک کے 73 دنوں میں ایف بی آر نے اگرچہ 650 ارب روپے جمع کئے ہیں مگر مالی سال 2019-20کی پہلی …

Read More »

کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس مہنگی

اسلام آباد: اوگرا نے کمرشل کیٹیگریز کے ماہانہ بل میں کم از کم 14 ہزار 8 سو گیارہ روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد صنعتوں کیلئے کم از کم چارجز میں 10148 اور کمرشل کے بل میں 535 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے …

Read More »

یقین دلاتا ہوں ملک درست سمت میں آگیا ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہےکہ آج ہم مشکل معاشی حالات کا سامنا کررہے ہیں لیکن یقین دلاتا ہوں کہ ملک درست سمت میں آگیا ہے۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باقر رضا نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں کی …

Read More »

وفاق کا خیبرپختونخوا کو9 ارب روپے کا گیس پیکیج

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کے پی کے گیس سیکٹر کو9 ارب کا پیکیج دے دیا ہے۔  یہ رقم کرک اور کوہاٹ کے بلاکوں میں پرانی گیس پائپ لائنوں کو نئی پائپ لائن سے تبدیل کرنے کیلئے استعمال ہوگی جو خستہ حالت اور بو سیدہ پائپ لائن ہزاروں میٹر میں …

Read More »

ایف بی آر کا ٹیکس وصولی کیلئے ایک اور بڑا اقدام

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی سطح پر اشیاء کی قیمت کی نگرانی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بندرگاہوں، ائیر پورٹس اور ڈرائی پورٹس پر ایف بی آر کی خصوصی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ یہ اقدام درآمدی سطح …

Read More »

ایف بی آر نے کراچی میں بڑے بوتیکس کو نوٹس دینے کا آغاز کردیا

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شہر کے بڑے بوتیکس اور گارمنٹس شاپس کو نوٹس جاری کرنے کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بڑے بوتیکس اور گارمنٹس شاپس کو ٹیکس کے دائرے میں لانے کے لیے نوٹس دینے کا آغاز نارتھ ناظم آباد سے کیا گیا اور صرف …

Read More »

سعودیہ سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل ملنا شروع، پہلا بحری جہاز کراچی میں لنگرانداز

سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مؤخر ادائیگیوں پر خام تیل ملنا شروع ہوگیا اور پہلا بحری جہاز تیل لے کر کراچی بندرگاہ میں لنگر انداز ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈز فار ڈیویلپمنٹ فانسنگ فیسیلٹی کے تحت سعودی عرب کی طرف سے …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دیدی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کے ذریعے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت ہو گی جس کا اطلاق فوری ہو گا۔ …

Read More »

آٹے، میدے اور دال سمیت کسی کھانے کے آئٹم پر ٹیکس نہیں لگایا: شبرزیدی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہےکہ آٹا، میدہ، سوجی اور دال کسی کھانے کے آئٹم پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ اگر آٹے اور میدے پر ٹیکس لگا ہوتا …

Read More »

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2 …

Read More »