Home / جاگو بزنس (page 719)

جاگو بزنس

191 ارب پتی پاکستانیوں کو 61.4 ارب کی ٹیکس چھوٹ دی گئی

اسلام آباد: موجودہ حکومت اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں 191 ارب پتی افراد کو 61.4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی۔ موجودہ حکومت اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دور میں جن 191 ارب پتی افراد کو 61.4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی …

Read More »

مہنگائی بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف معاشی اہداف نرم کرے، پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے مشترکہ اجلاس نے آئی ایم ایف وفد سے معاشی اہداف نرم کرنیکا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کے روز اجلاس میں ارکان نے سالانہ ٹیکس ہدف کم ،اصلاحات مرحلہ وارجبکہ ایکسچینج ریٹ پرپاکستان سے نرم رویہ رکھا جائے ۔انھوں نے شکوہ کیاآئی ایم ایف …

Read More »

پاکستان کا روس سے 39 سال پرانا کیس حل کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے روسی برآمد کنندگان سے39 سال پرانا کیس حل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد پاکستان 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالر روس کو واپس کرے گا۔ ذراائع دفتر خارجہ کے مطابق روس پاکستان میں توانائی اور اسٹیل ملز میں بڑی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے لیکن …

Read More »

وفاقی وزیر حماد اظہر کا بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی کا اعتراف

وفاقی وزیر  برائے اقتصادی امور  حماد اظہر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی کا اعتراف کر لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر  کا کہنا تھا …

Read More »

پاور سیکٹر کے ایک کھرب 67 ارب روپے کے قرضوں کی ری شیڈولنگ منظور

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے شعبہ توانائی کے ایک کھرب 67 ارب روپوں کے قرضوں کی ری شیڈولنگ کی منظوری دے دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او …

Read More »

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بیس ایئر کو 08-2007 سے تبدیل کر …

Read More »

پاکستانی میسجنگ ایپ ٹیلو ٹاک نے 16 لاکھ ڈالر فنڈنگ حاصل کرلی

پاکستان کی پہلی میسجنگ ایپ ٹیلو ٹاک 16 لاکھ ڈالرسیڈ راؤنڈ فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ میسیجنگ پلیٹ فارم ٹیلو ٹاک (TelloTalk) نے بین الاقوامی و ملکی سرمایہ کاروں کے کنسورشیم سے 16 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ کے حصول کا اعلان کیا ہے۔ سیڈ راؤنڈ مرحلے میں عالمی …

Read More »

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی

اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے  قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کی وجہ سیکنڈری مارکیٹ میں بانڈز پر منافع کی شرح میں کمی ہے جب کہ قومی بچت …

Read More »

50 ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل پلانٹ مکمل کر لیا، سی ای او کیا لکی موٹرز

کراچی: کیا لکی موٹرز کے سی او او محمد فیصل نے کہا ہے کہ 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ صرف ڈیڑھ سال میں 50ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت کا حامل پلانٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں منعقدہ تقریب سے …

Read More »

وفاقی کابینہ کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری، ایک لاکھ گاڑیاں درآمد کی جائیں گی

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کی زیرصدارت اپنے اجلاس میں پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی جب کہ پالیسی کے تحت 5سال میں ایک لاکھ الیکٹرک گاڑیاں درآمد کی جائیں گی جن میں کاریں، ٹرک اور بسیں شامل ہونگی۔ وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی کابینہ کو بھیجی گئی سمری کے …

Read More »