Home / جاگو بزنس (page 6)

جاگو بزنس

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 21 پیسے رہی۔ آج  انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1201 روپے کم ہوکر 2لاکھ5 …

Read More »

خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی

خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔ پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800  روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے۔ ادھرپنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات طے نہ پا سکے۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق …

Read More »

گزشتہ 9 ماہ سے پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے: رپورٹ

ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی)، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دیا ہے۔ اے ڈی بی، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3سہ ماہیوں کی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ایس آئی ایف …

Read More »

حکومت نے بُلند شرح سود پر 57 کھرب ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا

حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران بُلند شرح سود پر 57 کھرب 36 ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری حالیہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ کرنسی کی لاگت بُلند ہونے کے …

Read More »

ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلر تھوک اور خوردہ فروشوں کی سپلائز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر پہلے ہی تاجر دوست اسکیم کے تحت غیر …

Read More »

اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا۔ آن لائن کیب سروس کے ترجمان  نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے …

Read More »

فسکل آپریشن رپورٹ جاری، 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے اپنی فسکل آپریشن رپورٹ میں موجودہ مالی سال   2023-24 میں جولائی تا مارچ کے اعدادوشمار  جاری کردیے۔  وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا جو 9  ماہ میں 3902 ارب روپے …

Read More »

حکومت کی رواں مالی سال شہریوں سے پیٹرولیم لیوی کی تاریخی وصولی

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران شہریوں سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں تاریخی وصولیاں کی ہیں اور جولائی تا مارچ میں سالانہ بنیاد پرپیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رواں مالی …

Read More »