Home / جاگو بزنس (page 7)

جاگو بزنس

اپریل میں مہنگائی کی شرح 19.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا کہ اپریل میں مہنگائی کی شرح 18.5 سے 19.5 فیصد اور مئی میں 17.5 سے 18.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے اور اگلے سال ستمبر تک اسے کم کر کے 5 سے 7 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »

ایف بی آر اپریل میں محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اپریل میں ہدف سے تقریباً 63 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کر سکا، جس کی بنیادی وجہ مقامی محصولات اور کسٹمز ڈیوٹی میں تنزلی ہے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ اپریل میں 717 ارب روپے کے ہدف کے …

Read More »

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ 20 اپریل کو آئی ایم ایف نے اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا تھا جس …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے سے 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ درآمدی پریمیم اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا گرنا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی …

Read More »

وفاقی حکومت نے مالیاتی انتظامات کو سخت کردیا

وفاقی حکومت نے تمام سرکاری اداروں بشمول وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں اور ایجنسیوں کے لیے سخت مالیاتی اصولوں کا اعلان کیا ہے تاکہ سوئیپنگ انتظامات کے ذریعے کیش پر کنٹرول کو مزید سخت کیا جا سکے جس سے وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو …

Read More »

پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری پر وزیر اعظم کا اظہار اطمینان

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار   رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کےلیے برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے …

Read More »

حکومت کو چینی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لینا چاہیے: ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  شوگر ملز کے پاس اس وقت 15 لاکھ ٹن اضافی چینی موجود ہے  لہٰذا حکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لیناچاہیے ۔ ترجمان پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے ایک بیان میں …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز میں شدید اتار چڑھاؤ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس نیا ریکارڈ بناتے ہوئے  73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 558 …

Read More »