Home / جاگو بزنس (page 30)

جاگو بزنس

معیشت کو قرض، خسارے، مالیاتی ڈسپلن اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش

وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8ب ڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں، ماحولیاتی تنزلی، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے خطرات، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں۔ وزارت خزانہ کی رواں …

Read More »

حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈریپ نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی اور حکومت نے ان میں سے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر …

Read More »

حکومت سازی پر اتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1094 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 1094 پوائنٹس یا 1.81 …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ مزید بتایا کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا …

Read More »

ایف بی آر نے 30 فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران 30 فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کیا ہے، جس کی بنیادی وجہ بُلند افراط زر ہے۔ ایف بی آر نے یکم جولائی 2023 تا وسط فروری کے درمیان 51 کھرب 50 ارب روپے ٹیکس …

Read More »

پاک۔ایران گیس منصوبہ: پائپ لائن بچھانے کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ

پاک ۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت پاکستانی سرزمین پر 80 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے لیےکابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 23 فروری کو …

Read More »

او جی ڈی سی ایل رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند ہوگئی ہے۔ سی ایم سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق واجب الادا رائلٹی کی رقم ماہانہ بنیادوں پر حکومت بلوچستان کو ادا کی جائے گی۔ او جی …

Read More »

مہنگی بجلی کی پیداوار پر انحصار مزید بڑھ گیا، ڈیزل سے فی یونٹ لاگت 45.61 روپے

نئے سال کے پہلے ہی ماہ مہنگی بجلی کی پیداوار پر انحصار مزید بڑھ گیا، جنوری میں ڈیزل سے سب سے زیادہ مہنگی بجلی پیدا کی گئی، جو 45 روپے 61 پیسے فی یونٹ میں پڑی۔ میں نیپرا دستاویز کے مطابق جنوری2024 میں ڈیزل سے سب سے زیادہ مہنگی بجلی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحاناسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کے رجحان کے بعد بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں صرف 4.5 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 11 بج کر 28 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 762 پوائنٹس یا 1.26 فیصد اضافے …

Read More »

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت ڈیرھ سو روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14ہزار 450 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 128 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ …

Read More »