Home / جاگو بزنس (page 28)

جاگو بزنس

روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 79 پیسے ہے۔ جو انٹربینک میں ڈالر کی 11 فروری کی اختتامی قیمت سے 29 پیسے کم ہے۔ 11 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 753 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس  کی مزید کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے تین روز کے دوران  انڈیکس 1745 پوائنٹس گرچکا ہے۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس  753 پوائنٹس کم ہوکر …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدرمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اور دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وزیر خزانہ …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا۔ ماہ رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملاجلا رجحان رہا۔  تاہم  بعد ازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 953 پوائنٹس …

Read More »

محمد اورنگزیب اصلاحات لانے کیلئے وہ سب کچھ کریں گے جو ضروری ہوگا: بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ معاشی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پہلے محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت اقدام ہے، سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کےحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

اسلام آباد:  یوٹیلیٹی اسٹورز  پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری کے بعد گھی 30 روپے فی کلو سستا کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف  نے یوٹیلیٹی اسٹورز  پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دی تھی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز  …

Read More »

قرض کی اگلی قسط پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچےگا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج  رات پاکستان پہنچےگا، وفد اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنےکے لیے مذاکرات کرےگا۔ ذرائع کے مطابق  آئی ایم ایف سے مذاکرات 14 سے 18 مارچ تک ہوں گے، مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں 1.1 ارب …

Read More »

پاک روس تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت، پھلوں کی پہلی کھیپ روس پہنچ گئی

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق 16 ٹرکوں پر مشتمل پہلی کھیپ پھل لیکر روس پہنچ گئی ہے۔ سرکاری میڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ این ایل سی کے ٹرک کینو لیکر 6000 کلو میٹر کا …

Read More »

کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ فیس میں 8 سال بعد اضافہ

کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی کار پارکنگ فیس میں تقریباً 8 سال بعد 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق فی الحال جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی کار پارکنگ کا نظم و نسق انتظامیہ خود دیکھ رہی ہے۔ کراچی ائیرپورٹ کی کار پارکنگ فیس میں …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسمبلی سے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینےکا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اسمبلی سے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتےطلب کیےجانےکا امکان ہے جس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی منظوری لی جائےگی۔ پنجاب حکومت نےگزشتہ اسمبلی اجلاس میں 31 مارچ تک ایک ماہ …

Read More »